احسن اقبال نے گیلپ سروے میں عمران خان کی مقبولیت کو دھاندلی قرار دیدیا

twwiaha.jpg

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تازہ ترین گیلپ سروے میں عمران خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دھاندلی قرار دیدیا ہے، سوشل میڈیا صارفین نے احسن اقبال کے اس بیان پر دلچسپ جوابات دے دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے گیلپ کے تازہ ترین سروے میں سامنے آنے والی عمران خان کی مقبولیت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے مقابلے میں اکیلے نواز شریف کو گنا جاتا تو سروے درست ہوتا، نواز شریف، مریم نواز اور شہبازشریف میں ووٹ تقسیم کرکے عمران نیازی اکیلے کیلئے ووٹ شمار کرنا تکنیکی دھاندلی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1633195051923931137
سوشل میڈیا صارفین نے احسن اقبال کے اس بیان پر کرارے جوابات دیے اور احسن اقبال کو آئینہ دکھایا، ایک صارف نے کہا کہ موجودہ دور کے سب سےبڑے فلسفی فرمارہے ہیں کہ نواز شریف کے سامنے لوگوں نے شہباز اور مریم کو فوقیت دی اس لیے ہمارے امام شریف کو کم ووٹ ملے۔
https://twitter.com/x/status/1633373528270544896
اسریٰ نے کہا کہ اس سائنس کے حساب سے پی ڈی ایم کے تمام لیڈران کی مقبولیت 196 فیصد بنتی ہے، اس کا مطلب یہ تو عمران خان سے واقعی زیادہ مقبول ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1633339708687122433
علی نامی صارف نے کہا کہ ایسے تو آپ کے ووٹ 100 فیصد سے بھی بڑھ جائیں گے، آپ(احسن اقبال) واقعی اتنے ڈفر ہیں یا ایکٹنگ کرتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1633323794264727553
مغیث غور ی نے کہا کہ اگر کسی دوسرے ملک کا وزیر منصوبہ بندی ایسا بیان دیتا تو وہاں کے لوگ اسے کوڑے دان میں پھینک دیتے۔
https://twitter.com/x/status/1633346289885749249
عدیل احمد نے کہا کہ ان کی پوری پارٹی جاہلوں کا ٹولہ ہے، پی ٹی آئی سے اگر تین لوگ سروے کیلئے لیے جاتے تو ان کی پوری ریٹنگ برباد ہوجانی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1633340742440501248
بابادرویش نے کہا کہ یہ ن لیگ کے ذہین انسانوں میں سے ایک ہے، سوچیں باقیوں کا کیا ہوگا؟
https://twitter.com/x/status/1633334433901162497
ایک اورصارف نے کہا کہ یہ ہیں مسلم لیگ ناکام کے پروفیسر جو ایک سادہ سے سروے کو سمجھنے میں ناکام ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1633347356006531072
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گشتی نثار فاطمہ حرامن جو کنجر ی قائد اعظم کو گالیاں دیتی تھی اس حرام زادی گشتی کا باپ پاکستان کا مخالف اور جب ہر مسلمان نے مسلم لیگ کے خلاف الیکشن لڑنے سے انکار کیا تو کوئی کنجر چوڑا مثلی بھی نا ملا تو اس حرامی بجو کے حرامی کنجر نانے نے ہندؤں کی طرف سے الیکشن لڑنے کی آفر قبول کرلی اور اس دور میں اس حرام زادے کو تیرہ ووٹ پڑے تھے وہ بھئ ہندوں کے لیکن وہاں کے ہندؤں کی اکثریت نے بھی اسے ووٹ نا دیا ُاور حرام زادے سور کے بچے کی ضمانت ضبط ہوگئی جبکہ اس کے مقابلے میں مسلم لیگ کا امیدوار ایک غریب مزدور تھا جس کے مقابلے میں گشتی حرامن نثار فاطمہ کا حرامی باپ الیکشن لڑا اور کتے والی کراکے ہار گیا اور اس غریب مزدور کو کہی ہزار ووٹ پڑے یہ تو اس حرام زادے احسن اقبال کنجر فراڈئےاور گشتی شوری پھاتاں ناروالی کی اصلیت ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بڑے بڑےحرامی ُاور گشتی کے بچے اور حرام کے نطفے گزرے مگر گشتی نثار فاطمہ عرف پھاتاں شوری کنجری ناروالی کا حرام کا نطفہ بجو کنجر احسن اقبال فراڈیا اپنی نسل کا وکھری ٹائپ کا حرامی ہے یہ گشتی کی اولاد پاکستان کا مخالف قائد اعظم کو گالیاں بھونکنے والی گشتی نثار فاطمہ حرامن کے حرام کی سٹ
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
یہ تو وہی بات ہو گئی کہ تمھارے ٪99 نمبر لے کر کیا کرنا ہے اتنے میں تو 3 لوگ پاس ہو جاتے ہیں۔
 

Back
Top