Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پولیس کے مبینہ تشدد سے تحریک انصاف کے ورکر احمد شاہ کے کومہ میں جانے کا واقعہ احمد کی گرفتاری کے دوران کی فوٹیجز سامنے آگئیں جس میں اس کو صحت مند حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1764315243684016453
ایک طرف پولیس کہہ رہی کہ احمد شاہ بے ہوشی کی حالت میں ملا دوسری جانب ایف آئی آر میں لکھا ہے پولیس کے سامنے اس کو ڈنڈا لگا کون سے جھوٹ تسلیم کیا جائے؟ کیونکہ ویڈیوز تو بتارہی ہیں کہ وہ گرفتاری کے وقت صحت مند تھا۔
https://twitter.com/x/status/1764528379091419180
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے احمد شاہ کو دو ویڈیوز میں صحت مند حالت میں چلتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے اس ہو اس دوران یا پہلے کوئی حملہ نہیں مگر پولیس نے ایف آئی آر میں اس پر حملہ کرواکر اسے مضروب کروادیا ہے۔ایسے ہی 9 مئی کے مقدمات تھے کہ جو لوگ(میاں اسلم) موقع پر نہیں تھے انکے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہے۔
https://twitter.com/x/status/1764524954488320055
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/VTMXfq4/kahan1i1ih2.jpg