Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحافی احمد نورانی کے اسلام آباد سے دو مغوی بھائیوں کے اغواء کی FIR حاصل کرنے کے لیے درخواست پر سماعت،
جسٹس انعام امین منہاس نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کر کے 10 دن بعد 28 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔
عدالت حکم دے کہ ہمیں ایف آئی آر کی کاپی فراہم کر دی جائے، ایمان مزاری ایڈووکیٹ
میں نوٹس جاری کر کے مرکزی کیس کے ساتھ سماعت رکھ دیتا ہوں، جسٹس انعام امین منہاس
ایف آئی آر کی کاپی تو پولیس کو فراہم کر دینی چاہیے، عدالت آرڈر جاری کرے، ایمان مزاری ایڈووکیٹ
یہ متفرق درخواست ہے، میں نوٹس جاری کر رہا ہوں، ایف آئی آر مل جائے گی، ایف آئی آر لینے کے اور بھی بہت طریقے ہیں، آئندہ سماعت مرکزی کیس کے ساتھ ہو گی، جسٹس انعام امین
اگلی تاریخ بہت لمبی ہے، عدالت اگر آرڈر جاری کر دے تو بہتر ہو گا، ایمان مزاری ایڈووکیٹ
ایف آئی آر حاصل کرنے کیلئے پراسیکیوشن برانچ میں بھی درخواست دیں، جسٹس انعام امین منہاس
ہمیں بتایا گیا کہ ایف آئی آر سِیل کر دی گئی ہے، سِیل کیسے کی جا سکتی ہے، ایمان مزاری ایڈووکیٹ
یہ تو ابھی زبانی بات ہے، آپ تحریری طور پر درخواست دے دیں، جسٹس انعام امین منہاس
https://twitter.com/x/status/1913089583778082920