احمد نورانی کے بھائیوں کی کچے کے ڈاکوؤں سے بازیابی پر سوالات اٹھنے لگے

Go7AiaVWgAApawe22.jpg

رحیم یارخان پولیس کے مطابق پولیس کا کچہ ماچھکہ میں دوران گشت ڈاکوؤں سے مقابلہ 02 مغوی بازیاب ہوگئے ہیں یہ مغوی کوئی اور نہیں بلکہ احمد نورانی کے 2 بھائی ہیں جنہیں 25 روز قبل انکے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔

پولیس ترجمان کے مطابق دوران کاروائی 02 ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں اور اغواء کار دونوں مغویوں کو چھوڑ کر کچے کے علاقے میں فرار ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق بازیاب مغویوں کی شناخت محمد علی اور سیف الرحمن حیدر پسران بشیر احمد سعیدی کے نام سے ہوئی ہے۔بازیاب ہونے والے افراد کاتعلق اسلام آباد سے بتایا جارہا ہے

پولیس کے اس دعوے کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ھئی یہ کیسےکچے ڈاکو تھےجنہوں نے اتنا پکا کام کرکےبھی تاوان نہیں مانگا، کسی نے کہا کہ چلیں ڈرامہ ہی سہی لیکن ایک ماں کے بیٹے واپس آگئے

یاسر چیمہ نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کل اوقات ہے ہماری سیکیورٹی کی. کچے کے ڈاکو اسلام آباد آتے ہیں، گھر میں داخل ہوتے ہیں اور بے خوف دو لڑکوں کو اغوا کر کے لے جاتے ہیں. باتیں کرتے ہیں ہم دہشت گردی ختم کریں گے. یہ لوگ تو محافظ کم اور دہشتگردوں اور ڈاکووں کے سہولتکار زیادہ ہیں. عدالت بھی بے بس.
https://twitter.com/x/status/1913812570663768430
سحرش منیر نے تبصرہ کیا کہ صبح اٹھتے ہی کچے کےڈاکوؤں کی پکی کاروائی کا علم ہوا ہےکہ احمد نورانی کےبھائی کچے کےپکے ڈاکوؤں نے اغواکرلئےتھےجو32 دن بعدپولیس پارٹی کواچانک پولیس مقابلے میں مل گئےہیں۔بھئی یہ کیسےکچے ڈاکو تھےجنہوں نے اتنا پکا کام کرکےبھی تاوان نہیں مانگا؟بلکہ مغویوں کو گھرجمائی بناکررکھا ہوا تھا؟
https://twitter.com/x/status/1913792957758550086
سحرش مان نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ٹام کروز مشن امپاسبل کیلئے کیا ہی سٹنٹس لگاتا ہو گا جو ہماری پنجاب پولیس کے جوان اس ویڈیو میں ”مشن پاسبلی امپاسبل“ کے لیے لگا رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1913801036696883201
اظہر مشوانی کا کہنا تھا کہ ڈرامہ کر کے ہی ان کی جان چھوڑی لیکن اللہ کا شکر ہے کہ احمد نورانی کے اغوا شدہ بھائی واپس چھوڑ دئیے گئے
https://twitter.com/x/status/1913710643510673875
قاسم سوری نے لکھا کہ آپ سب نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسل کو دکھانی ہے کہ کیسے صحافی احمد نورانی کے ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کےلیے پولیس نے کچہ ماچھکہ کے علاقے میں فالس فلیگ آپریشن کرکے اغواء کی ذمہ داری کچےکے ڈاکوؤں پر ڈالی۔
https://twitter.com/x/status/1913685010592547031
شفقت چوہدری نے ردعمل دیا کہ احمد نورانی کے بھائیوں اور انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی کہانی ذرا سی بھی مختلف اس لئے نہیں ہے کہ اغوا کاروں کو بھی پتہ ہے کہ سب سب جانتے ہیں علیحدہ سکرپٹ کی ضرورت تب ہوتی اگر انہیں کسی پکڑ کا ڈر ہوتا وہ پاکستان بھر کا ضمیر کب سے اعلانیہ للکار رہے ہیں کہ جو اکھاڑ سکتے ہو اکھاڑ لو
https://twitter.com/x/status/1913856641625112990
احمد بوباک نے تبصرہ کیا کہ احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے پولیس نے کچہ ماچھکہ کے علاقے میں یہ فالس فلیگ آپریشن کیا ہے اور احمد نورانی کے بھائیوں کے اغواء کی ذمہ داری کچے کے ڈاکوؤں پر ڈالی ہے
https://twitter.com/x/status/1913681169918697723
سعید بلوچ نے تبصرہ کیا کہ کہ اکلوتا سوال، احمد نورانی کی خبر سے کچے کے ڈاکوؤں کو کیا مسئلہ تھا؟ وہ آٹھ سو کلومیٹر کا سفر کر کے اسلام آباد آئے یہاں گاڑیوں کا انتظام کیا، احمد نورانی کے بھائیوں کو گھر سے اغوا کیا، ایک مہینہ انہیں حساس اداروں سے چھپا کر رکھا، اخراجات برداشت کیے، پھر آٹھ سو کلومیٹر دور کچے کے علاقے لے گئے، راستے میں درجنوں چیک پوسٹوں، ناکوں، پٹرولنگ پولیس سے بچنے میں کامیاب ہوئے، بظاہر کچے کے ڈاکوؤں نے وہی راستہ استعمال کیا جس سے سمگلنگ کا مال اسلام آباد تک پہنچتا ہے
https://twitter.com/x/status/1913845883524829449
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
In ghunday fojioun kee auladoun kaa number kab aaye gaa???
Tit for tat..... equivalent retaliation should be the order of the day.
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
View attachment 9274

Matlab kachebke dhakoo bhi bastards generals ke apne log hein !!!!laanat ho in begherat oor besharm oor dollars kelie bhikne wale bastards generals pe!!!!
 
Back
Top