اداروں سے رابطہ بحال کرنا اور ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنا چاہتے ہیں، فواد

12%D9%81%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%AF%D9%85%DB%8C%D9%84%DA%A9%DA%A9%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%B1%D9%86.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اداروں کے ساتھ اپنے رابطے بحال کرنا اور ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنا چاہتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ایک بیان میں اگر لیڈر شپ کے بغیر عوام سڑکوں پر نکلی تو ملک میں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، ملک میں انتشار عمران خان یا پی ٹی آئی کی وجہ سے نہیں پھیل رہا، ملک کی 22 کروڑ عوام میں 66 فیصد28 سال سے کم عمر نوجوان ہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا کسی سے اختلاف نہیں ہے، ہم اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ بحال کرنا چاہتے ہیں اور اداروں کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ میں بیٹھے لوگ طاقت اور کسوٹی کے ذریعے کسی کو نہیں دباسکتے، اگر بات ہاتھ سے نکل گئی تو کوئی کنٹرول نہیں کرسکے گا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ہے، یہ سعودی عرب اور چین سے مدد کی امیدیں لگاکر بیٹھے ہیں، ہمیں منحرف اراکین کے اکھٹا ہونے یا نئی سیاسی جماعت بننے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، اعتماد کے ووٹ کیلئے ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، رواں ہفتے مہنگائی میں 31 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، توقع کی جارہی ہے کہ مہنگائی میں 3 گنا اضافہ ہورہا ہے۔
 

AZ1

Minister (2k+ posts)
jald karna hoga warna pmln dabo deiga country

exports remittamce barhana hogi investment lana hogi
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ماں نے نواں کھسم کیتا تے پتر بھنگڑا پاندہ

یار اس سے مجھے یاد آیا -- یہ دیکھو پی ٹی آئ میں شامل ھونے سے پہلے ڈبو تیرے پیؤ عمران خان کے بارے میں کیا کہتا تھا --- جب اس نے تمہاری دوسری امی ریحام خان کو چھوڑا تھا

CyHNUpBWQAQP80b.jpg


سنا ہے اب تیری تیسری پوتنی امی وی چھوڑنے لگا ہے -- دیکھو ڈبو کیا کہے گا
😁
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یار اس سے مجھے یاد آیا -- یہ دیکھو پی ٹی آئ میں شامل ھونے سے پہلے ڈبو تیرے پیؤ عمران خان کے بارے میں کیا کہتا تھا --- جب اس نے تمہاری دوسری امی ریحام خان کو چھوڑا تھا

CyHNUpBWQAQP80b.jpg


سنا ہے اب تیری تیسری پوتنی امی وی چھوڑنے لگا ہے -- دیکھو ڈبو کیا کہے گا
😁
وہ تیری امی سے یاد آیا اب تو سرجری بھی ہو گئی اس کو بول ایک آدھ مہینہ لگا کر مجھے بھی منا لے
😁😁