اداکارہ جگن کاظم نے اپنے شو میں اے ایس پی شہربانو کے ہاتھ چوم لئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اجازت ہو تو آپکا ہاتھ چوم لوں؟؟؟

جگن کاظم نے نہ صرف اے ایس پی صاحبہ کے ہاتھ چومے بلکہ آبدیدہ ہوتے بتایا کہ آج سے چند سال قبل جب وہ تشدد کا شکار ہوئیں تب شہربانو جیسی کوئی آفیسر ہوتی تو انہیں انصاف ملتا
https://twitter.com/x/status/1764623573245730943
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اجازت ہو تو آپکا ہاتھ چوم لوں؟؟؟

جگن کاظم نے نہ صرف اے ایس پی صاحبہ کے ہاتھ چومے بلکہ آبدیدہ ہوتے بتایا کہ آج سے چند سال قبل جب وہ تشدد کا شکار ہوئیں تب شہربانو جیسی کوئی آفیسر ہوتی تو انہیں انصاف ملتا
https://twitter.com/x/status/1764623573245730943
Bitches
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور خاص طور پر الٹا ہاتھ تو چاٹا بھی جس سے یہ وار کریمینل عورت استنجا کرتی ہے اور دوسرا ہاتھ چاٹا کہ اس سے اس عورت نے پاکستان کی عورتوں بچیوں پر جنگی جرائم کئے ان پر تشدد کیا ان کو ہتھکڑیاں لگائیں اسلئے اس ڈرامہ باز اداکاری نے دونوں ہاتھ چاٹ کر چوم کر جن کنجروں کو پیغام اور سی وی پہنچانی تھی پہنچا دی