استورضمنی الیکشن نتائج میں تاخیر پر پی ٹی آئی کارکن آراوآفس کے باہر جمع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
استور حلقہ 1 ضمنی انتخاب کے سرکاری نتائج کے اعلان میں تاخیر کے خلاف RO آفس استور کے سامنے عوام و پی ٹی آئی کارکنان کا سیلاب امڈ آیا

صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید نے سرکاری نتائج کے فوری اعلان کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکاری نتائج کے اعلان تک آر او آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا

گلگت بھر و استور سے تمام کارکنان کو آر او آفس استور دھرنے میں پہنچنے کی ہدایت

https://twitter.com/x/status/1700790676462485590

https://twitter.com/x/status/1700800764355187190
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالیا کالا شاہ کنجر زانی شرابی حرامی گشتی کی اولاد مثلی میراثی چوڑا اب یہاں بھی اپنی ماں چ ۔۔۔ کی حرام زدگی کررہا ہے
 

Back
Top