Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔ جیت کا نوٹیفکیشن جاری
استور میں تحریک انصاف باضابطہ طور پر جیت گئی، امیدوار خورشید خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن دوسرے روز جاری، کارکنوں کا جشن۔۔!!
گلگت بلتستان استور ضمنی انتخابات کا سرکاری نتیجہ جاری
پی ٹی آئی کے محمد خورشید خان 6164 ووٹ لے کر کامیاب، ن لیگ دوسرے، پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر رہی
ٹرن آؤٹ 50٪ رہا، ایسے ٹرن آؤٹ پر کافی پلان تباہ و برباد ہو جاتے ہی
https://twitter.com/x/status/1701121172346191899

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZffCRr8/astoreh111.jpg