Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اسلام آباد ہائیکورٹ لفٹ واقعہ پر شدید تشویش کا اظہار
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینیئر وکیل لطیف کھوسہ سمیت دیگر وکلا تقریباً ایک گھنٹہ لفٹ میں پھنسے رہے، اعلامیہ سپریم کورٹ بار
حیران کن طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے عملے نے فوری طور پر مدد کے لیے کچھ نہیں کی، سپریم کورٹ بار
اللّٰہ کا شکر ہے کہ اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سپریم کورٹ بار
چیف جسٹس ہائیکورٹ اور متعلقہ حکام اس واقعہ کی فوری طور پر تحقیقات مکمل تحقیقات کرائیں، سپریم کورٹ بار کا مطالبہ
تحقیقات سے اس بات کا تعین کیا جائے کہ لفٹ واقعہ کسی خرابی کی وجہ سے ہوا یا لطیف کھوسہ سمیت وکلا کو مارنے کی کوشش کی گئی، سپریم کورٹ بار
لفٹ کی خرابی اور امدادی سرگرمیاں ہائیکورٹ کے اندر سکیورٹی صورتحال پر شدید خدشات کو جنم دیتے ہیں، سپریم کورٹ بار
اس واقعہ میں تخریب کاری کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا جس کی تحقیقات ضروری ہیں، سپریم کورٹ بار
وکلا برادری انصاف کے حصول کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف متحد ہے، سپریم کورٹ بار
امید ہے کہ تحقیقات سے اس واقعہ کے اصل محرکات سامنے آئیں گے، سپریم کورٹ بار
امید کرتے ہیں مستقبل میں اس قسم کے واقعات کی روک تھام کی جائے گی، اعلامیہ سپریم کورٹ بار
https://twitter.com/x/status/1695054267432763406
https://twitter.com/x/status/1695034031296115162

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/CbpMWTK/aqh1h11i.jpg