اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہبازگل کو اشتہاری قراردیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
دوران سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ اشتہاری کی کارروائی تب منسوخ ہوتی ہے جب ملزم ذاتی طور پرپیش ہوں۔

جج طاہرعباس سِپرا نے ریمارکس دیے کہ شہباز گِل 4 ہفتوں کا بتا کر ملک سے روانہ ہوئے تھے، اب چالاکیوں سے کام لینا شروع کردیا ہے، شہباز گِل کو ملک سے بھگا دیا گیا ہے۔

جس پر وکیل صفائی نے کہا کہ شہباز گِل بیماری کی وجہ سے باہر گئے ہیں بھاگے نہیں۔

دوران سماعت ایف آئی اے اور نادرا نے شہباز گل کی پراپرٹیز کی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔

جبکہ شہبازگِل کی جانب سے دائر دونوں درخواستیں عدالت نے مسترد کردیں۔

شہبازگِل نے سماعت سیشن عدالت میں روکنے اور بذریعہ ویڈیو لنک حاضری کی درخواست عدالت میں دائر کی تھی۔

عدالت نے 31 جولائی کو شہبازگِل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کا جُھرلو قانون صرف پی ٹی آئی کے ارکان سے زیادتی کے لیے ہے . باقی ہر سیاسی جماعت کا ملزم اور مجرم ہر طرح کے قانون سے مبرا ہے . خیر، ان فرعون ججوں کو ایک دن اللہ کے حضور جواب دینا ہو گا
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
دوران سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ اشتہاری کی کارروائی تب منسوخ ہوتی ہے جب ملزم ذاتی طور پرپیش ہوں۔

جج طاہرعباس سِپرا نے ریمارکس دیے کہ شہباز گِل 4 ہفتوں کا بتا کر ملک سے روانہ ہوئے تھے، اب چالاکیوں سے کام لینا شروع کردیا ہے، شہباز گِل کو ملک سے بھگا دیا گیا ہے۔

جس پر وکیل صفائی نے کہا کہ شہباز گِل بیماری کی وجہ سے باہر گئے ہیں بھاگے نہیں۔

دوران سماعت ایف آئی اے اور نادرا نے شہباز گل کی پراپرٹیز کی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔

جبکہ شہبازگِل کی جانب سے دائر دونوں درخواستیں عدالت نے مسترد کردیں۔

شہبازگِل نے سماعت سیشن عدالت میں روکنے اور بذریعہ ویڈیو لنک حاضری کی درخواست عدالت میں دائر کی تھی۔

عدالت نے 31 جولائی کو شہبازگِل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

Gill issss corrupt mafia ko sahih takra hay
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کُتی کے جج، جب تمہارا باپ نواز اشتہاری عدالت میں پیش ہو جاۓ گا تو پھر گِل کو بھی اپنی بیٹی کا رشتہ دے دینا
 
Back
Top