اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ٹرانسفر ججز کے خلاف درخواست واپس لینے کا اعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے بڑا یوٹرن لے لیا۔۔ ٹرانسفر ججز کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کا اعلان۔۔ صدر سید واجد گیلانی اور منظور احمد ججہ نے اے او آر انیس محمد شہزاد کے نام اتھارٹی لیٹر جاری کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کو تبادلہ کر کے لانے اور سنیارٹی لسٹ میں تبدیلی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے اپنی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لینے کا فیصلہ کر لیا
https://twitter.com/x/status/1912411653284720901
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
This country does not deserve an honest & courageous leader like Imran Khan. They will win the elections by using Imran Khan's name, but down the road, either they sell thier souls to the establishment, or for a few dollars, they will deceive Imran Khan.
 

Back
Top