Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ ، عمران خان کی مقدمات فراہمی کی درخواست پر سماعت
میں صرف اس عدالت کے دائرہ اختیار تک احکامات دے سکتا ہوں، چیف جسٹس عامر فاروق
ماضی میں اسی عدالت نے نوازشریف کی صحت کی ضمانت مانگی، فیصل فرید
میں ایسی چیز میں نہیں جانا چاہتا بائی بک ہی چلتا ہوں، چیف جسٹس
ہمیں ایک کلومیٹر دور روکا گیا، پارکنگ بھی بند کر دی گئی، وکیل فیصل چوہدری
آپ کے پارٹی لیڈر آ رہے ہیں انہی کے لیے سیکیورٹی لگائی ہے، میں خود کنٹینرز سے زگ زیگ ہو کر آیا ہوں، چیف جسٹس عامر فاروق
ایڈوکیٹ فیصل فرید چودھری کا وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیطرف سے مبینہ طور پر دھمکی آمیز انٹرویو پر چیف جسٹس سے نوٹس کا مطالبہ
حسان نیازی کی گرفتاری پر الگ سے درخواست دیں، اگر یہ کہہ دیا کہ غیر قانونی گرفتاری نہ کریں تو آپکا موکل قانونی طور پر گرفتار ہو جائے گا، چیف جسٹس عامر فاروق
اگر سرکار کی یہ حالت ہے تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ،ویسے تو واقعی ہی ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ایک کیس میں سرکاری وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/AOGwJCf.jpg