battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔۔۔۔۔
مشال یوسفزئی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپریڈنٹ اڈیالہ کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔۔۔۔
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے حکم دیا کہ اگر عمران خان کو دو بجے تک آن لائن پیش نہ کیا گیا تو تین بجے عدالت میں پیش کیا جائے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1900453041872265622