اسلام و علیکُم

لفنگا

Politcal Worker (100+ posts)
KgWKqQ.png

:lol::lol::lol:

:lol::lol::lol:
شری کشوری لال جی ایہہ تے تُسیں چانکیہ اچاریہ آلی گل کر دِتّی اے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
aap apne liye bhi aisa khareed lain

خرید لیا سمجھیں لیکن یہ نہیں ایک گرافک ٹیبلٹ لے رہا ہوں ، کیونکہ میرا لیپ ٹاپ کافی اچھا اور فاسٹ ہے اور گرافک ٹیبلٹ اس کے ساتھ مل کے کافی فاسٹ چلے گا ، یہ رہا گرافک ٹیبلٹ ، کسی بھی کمپیوٹر کے ساتھ اٹیچ کر کے جو مرضی لکھیں

51j4annQKJL.jpg

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
خرید لیا سمجھیں لیکن یہ نہیں ایک گرافک ٹیبلٹ لے رہا ہوں ، کیونکہ میرا لیپ ٹاپ کافی اچھا اور فاسٹ ہے اور گرافک ٹیبلٹ اس کے ساتھ مل کے کافی فاسٹ چلے گا ، یہ رہا گرافک ٹیبلٹ ، کسی بھی کمپیوٹر کے ساتھ اٹیچ کر کے جو مرضی لکھیں

51j4annQKJL.jpg

میری طرف سے پیشگی مبارک قبول کریں اور کوئی بھی مہنگی چیز خریدنے سے پہلے دو نفل پڑھ کر خریدیں اور اس میں دعا کریں کے آپ کو اچھی چیز ملیں