اسموگ سے ڈھائی لاکھ قبل ازوقت اموات کا خدشہ ہے، احسن اقبال

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بھئی یہ فور سٹار سموگ ہے ڈی ایچ بنانے والوں کا سموگ
پاکستانیوں اس سموگ کے خلاف کچھ نا کہنا ورنہ ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی
اورپھر ویگو ڈالا آکر جعلی کیس بنا کر نو مئی میں ڈال دیں گے
اس لئے اس فور سٹار سموگ کے خلاف بولنے والے جبری گمشدہ ہوجائیں گے اور یا کسی بلوچی کی طرح مارے جائیں گے یا غائب ہوجائیں گے اس لئے اپنی حفاظت کے آپ خود زمہ دار ہیں
 

Back
Top