اسمگلنگ میں ملوث 50 افغان بچوں کو جرگے کے ذریعے افغانستان ڈی پورٹ

screenshot_1742847064439.png


پشاور: طورخم بارڈر پر اسمگلنگ میں ملوث 50 افغان بچوں کو قبائلی جرگے کے ذریعے افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق، یہ بچے یومیہ 700 سے زائد افغان بچوں میں شامل تھے جو غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

قبائلی جرگے نے جذبہ خیر سگالی کے تحت ان گرفتار بچوں کو رہا کیا اور انہیں براستہ طورخم افغانستان واپس جانے کی اجازت دی۔ ان افغان بچوں کی اکثریت نادانستہ طور پر منشیات اور تخریب کاری کے مواد کی اسمگلنگ میں ملوث تھی۔

پولیس حکام کے مطابق، یہ بچے غیر قانونی طور پر پاکستانی سرحد کو پار کرکے پاکستان میں داخل ہو رہے تھے۔ جرگہ کے ارکان نے کہا کہ بچوں کو ایسے غیر قانونی کاموں میں ملوث کرنا نہ صرف اخلاقی بلکہ قانونی جرم بھی ہے، اور والدین کو اپنے بچوں کو تعلیم دلانے کی ضرورت ہے۔

جرگے کے ممبر علی شینواری نے اس موقع پر کہا کہ بچوں کو اس عمر میں جیل میں قید کرنا مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ افغان حکام کے حوالے کیے گئے 50 بچوں میں 17 بچیاں بھی شامل ہیں۔

جرگہ نے فرنٹیئر کور نارتھ اور پولیس کی تعاون پر شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اس کارروائی میں مدد فراہم کی۔
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
good and soft gesture from Pak
سوفٹ تو یہ بھڑوے ہوں گے ، امریکیوں نے پاکستان کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کر طالبان سے ڈائریکٹ ڈیلنگ شروع کرلی ہے بغیر ان جرنیلی دلالوں کے

Red Card No GIF by Bouygues Telecom
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
سوفٹ تو یہ بھڑوے ہوں گے ، امریکیوں نے پاکستان کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کر طالبان سے ڈائریکٹ ڈیلنگ شروع کرلی ہے بغیر ان جرنیلی دلالوں کے

Red Card No GIF by Bouygues Telecom
So ?

Teray ku Kya Takleeef hay? Afgandostan is an independent shit hole
 

Back
Top