اسٹبلشمنٹ پریشان ہیں عمران خان کی مقبولیت سے :محمد زبیر

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
"حکومت کیوں اپنی گردن آگے کرے گی کہ فری اینڈ فرینڈ الیکشن ہو اور انکا تختہ ہوجائے؟ اسٹیبلشمنٹ بھی ایسا کیوں چاہے گی؟"،"میں نہیں کہہ رہا کہ اسٹیبلشمنٹ مطمئن بیٹھی ہے اور سب اچھا ہے اور عمران خان کی مقبولیت کی کوئی فکر نہیں ہے" .محمد زبیر

https://twitter.com/x/status/1885384265816277504
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اسٹبلشمنٹ اپنی پریشانی کی فکر کر لے یا پاکستان کو بچا لے . ایک وقت میں ایک ہی کام ہو سکتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم


اسٹبلشمنٹ اپنی پریشانی کی فکر کر لے یا پاکستان کو بچا لے . ایک وقت میں ایک ہی کام ہو سکتا ہے
تاریخ گواہ ہے پہلے بھی یہ جرنیل انڈیا کی سے
اپنی جان بخشی کے بدلے ہتھیار پھینک کر ملک توڑ چکے
ہیں انڈیا سے زلت ناک شکست کھاکر ویسے تو خود انکا وزیر دفاع بتا چکا ہے کہ انڈیا نے ہر جنگ میں ان کو زلت ناک اور عبرتناک شکست دی ہے اس کے باوجود یہ جرنیل ہر سال اس قوم کا اربوں ڈالر سینہ چوڑا کرکے نا جائز کھاجاتے ہیں
بقول ان جرنیلوں کے باس اور انکے اپنے وزیر دفاع خواجہ آصف
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
تاریخ گواہ ہے پہلے بھی یہ چند جرنیل انڈیا کی فوج سے بری طرح مار کھاکر اور ان سے زلت ناک
شکست کے بعد شرمناک عبرتناک شکست کے بعد بری طرح زلیل ہوکر

اپنی جان بخشی کے بدلے ہتھیار پھینک کر ملک توڑ چکے
ہیں
ویسے تو انڈیا سے ہر جنگ میں ہی انکو زلت ناک شکست ہوئی ہےٗ
اور
یہ انڈیا سے ہر جنگ ہارے ہیں
اور اس بات کا پاکستان کے موجودہ نوجوان طبقے کو اس
حقیقت کا خود انکا وزیر دفاع بتا چکا
ہے کہ انڈیا نے ہر جنگ میں ان کو زلت ناک
اور عبرتناک شکست دی ہے اور یہ انیس سو سینتالیس سے لے کر آج تک یہ انڈیا سے ہر جنگ زلت طریقے سے ہارے ہیں
لیکن
ان کےُ اپنے وزیر دفاع اور آرمی چیف اور اسکے ماتحت سارے جرنیلوں کے باس ڈیفنس منسٹر
نے آن ریکارڈ یہ بتایا
اور اس نے یہ بھی کہا یہ جرنیل جو آج تھک انڈیا سے کوئی جنگ نہیں جیتے
اور اپنی ایک انچ زمین یہ انڈیا سے واپس نا لے سکے
جو انڈیا نے مختلف جنگوں میں ان سے چھین کر انکو زلت ناک شکست دی
اس کے
باوجود یہ جرنیل ہر سال اس قوم کا اربوں ڈالر
سینہ چوڑا کرکے نا جائز کھاجاتے ہیں اور یہ قوم دن بدن مقروض ہوتی جارہی ہے ان جرنیلوں نے سو ارب ڈالرز کا مقروض کردیا اس قوم
بقول ان جرنیلوں کے باس اور انکے اپنے وزیر دفاع خواجہ آصف
نے یہ بیان ٹی وئ پر بھی دیا تھا اور قومی اسمبلی میں بھی
جبکہ
اس سے پہلے قوم کو گمراہ کیا جاتا رہا
ان جرنیلوں کی بہادری کے جھوٹے قصے گھڑ کر سنائے
گئے تھے غلط ہسٹری بتائی تھی ان جرنیلوں نے
اور پھر ان جرنیلوں کے اپنے وزیر دفاع نے قوم کو سچ بتایا انکئ اربوں ڈالرز کیُ لوٹ مار کا بتایا
انکئ ہر جنگ میں زلت ناک شکست کا بتایا
اور یہ بھی بتایا کہ یہ جرنیل
اس قوم کا اربوں ڈالرز ہر سال سینہ چوڑا کرکے
کلیم کرکے کھا جاتے ہیں
بقول خواجہ آصف وزیر دفاع
 

Back
Top