اسٹیبلشمنٹ ہائی کورٹ نے نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دی

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
yeh bath ab clear hai. is mulk ko fouj control krti hai.. in political parties ki misal chai ke cup me machar ki si hai.. jab chahe machar ko chai ke cup se nikal bahir kr ke masal do.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آج کل یوتھیوں کے لئے بری سے بری خبریں ہیں - بہتر ہے اخبار اور سوشل میڈیا چھوڑ دیں دیں اور ایک سال کے لئے اپنا منہ کسی کمبل میں چھپا کر بیٹھ جائیں
😅 😅 😅
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Sare politicians jo pehle opposiion mein hotey hein ziada tur k khilaaf hamari adliya insaaf ka qatal ker k un k saath na insafi karti hai, hamare politicians ARMY k officers ko sazaein dene ke baat to karte hein, magar aaj tak kisi aik be politician ne Govt mein aane k baad kisi aik b haram khor judge ko saza nahi dilwai, kaash k pakistan mein kisi aise insan ke govt hoti jo in corrupt judges ko Ibrat ka nishaan banata, aur dosro k liay example set karta.
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آج کل یوتھیوں کے لئے بری سے بری خبریں ہیں - بہتر ہے اخبار اور سوشل میڈیا چھوڑ دیں دیں اور ایک سال کے لئے اپنا منہ کسی کمبل میں چھپا کر بیٹھ جائیں
😅 😅 😅
Patwari
Agar tuu itti baat samajh leta ki ye khabrein yoothiyon k liay nahi balki tere mulk k liay hi buri hain.
Lekin tu to thehra Patwari.
Accha baat sun !
Aaj shaam Khota biryani ka intzaam kiya hai aajana.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے آج کل یوتھیوں کے لئے بری سے بری خبریں ہیں - بہتر ہے اخبار اور سوشل میڈیا چھوڑ دیں دیں اور ایک سال کے لئے اپنا منہ کسی کمبل میں چھپا کر بیٹھ جائیں
😅 😅 😅
اخبار تو خیر سارے تیرے ابّے گنجو نے خریدے ہوے ہیں البتہ سوشل میڈیا تو کسی کا باپ بھی بند نہیں کر سکتا یہ تم لوگوں کی بنڈ بجا کر رکھے گا
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آج کل یوتھیوں کے لئے بری سے بری خبریں ہیں - بہتر ہے اخبار اور سوشل میڈیا چھوڑ دیں دیں اور ایک سال کے لئے اپنا منہ کسی کمبل میں چھپا کر بیٹھ جائیں
😅 😅 😅
beta to kotti biryani kah.. tere leader ne logo ko biryani ka sawali bna diya. ab bangra pao. 🤣
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
yeh khaki wardi wale rental force hai.. amrika inko $$$$ faraham krti hai or badle me yeh amriki interests ko protect krti hai.. is mulk ke awam ko yeh fouj apni jooti ki nok pr rakti hai. salute to bengalis jinho ne 71 me is murdarkhor fouj se jan chora li.
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
16387379_740984776076968_1379299190043740735_n.jpg


اسلام میں عدلیہ کی آزادی اور بالادستی کا تصور"
حضور نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی سیرت مطہرہ کی صورت میں اسلام نے روز مرہ زندگی،نظام سیاست اور نظام قانون میں ایک طرف مشاورت کی اہمیت و ناگزیریت کو اجاگر کیا تو دوسری طرف یہ اصول عطا کیا کہ کتاب و سنت ہر شے پر بالاتر ہے اور اکثریت کی رائے بهی کتاب و سنت کی رائے کے مقابلے میں مسترد کر دی جاتی ہے،یہ وہ نقطہ ہے جہاں اسلام کا نظام مشاورت مغرب کے تصور جمہوریت سے متصادم ہو جاتا ہے-جمہوریت کے بارے میں اہل مغرب سے بعض امور پر اتفاق رائے ہو سکتا ہے لیکن اسلامی جمہوریت کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ اس ضمن اختلاف کی صورت میں کتاب و سنت کا حکم فائق و برتر ہو گا اور اس کے لیے اکثریت کی رائے کو بهی مسترد ٹهرایا جائے گا،ہر وہ قانون جو کتاب و سنت سے متصادم ہے کالعدم قرار پائے گا،لیکن شریعت کی مقرر کردہ حدود کے اندر رہتے ہوئے پارلیمٹ کے مسلم نمائندوں کی اکثریت امور مملکت چلانے کے لیے قانون سازی میں اجتہادی بصیرت اور حکمت عملی کو بروئے کار لا سکتی ہے اور اجتہاد پر مبنی اس کی رائے کا احترام کیا جائے گا،قرآن و سنت کی بالا دستی کے تابع رہتے ہوئے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ضمانت کا اصول جو اسلام نے ہمیں عطا کیا ہےوہ اس امر کا متقاضی ہے کہ اسلامی ریاست کے اندر عدلیہ کو انتظامیہ اور ایگزیکٹو ادارے سے آزاد اور بالاتر قرار دے دیا جائے،اس ضمن میں یہ بات پیش نظر رہنی چاہیے کہ عدلیہ کی بالادستی کا تصور آج کے دور کی پیداوار نہیں،یہ سوچ کہ عدلیہ کو آزاد اور ہر ادارے سے بالاتر رکهنے کا نعرہ مغرب سے ہمارے ہاں در آیا ہے ایک خیال خام کے سوا اور کچهہ نہیں،کاش!ہمارے اہل علم کو ہر مسئلے پر اسلام کی تعلیمات کے مطالعہ کا موقع نصیب ہو اور وہ کتاب و سنت کی روح سے آشنا ہو جائیں تو انہیں پتا چلے کہ اسلام میں عدلیہ ہر شے سےبالاتر ہے اور judiciary کا دائرہ کار یعنی اس کی jurisdiction خود اپنے باطن سے پهوٹنے والی (inherent) ہوتی ہے،گویا اسلامی ریاست میں عدلیہ کو اختیار نہ مملکت کا سربراہ دیتا ہے نہ ملکی قانون و آئین،اس لیے کہ وہ خود کتاب و سنت کے تابع ہوتا ہے،لہزا عدلیہ دستور و آئین کی ساری پابندیوں سے کلیتا ماورا اور الله اور رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے احکام کی تابع ہوتی ہے،کتاب و سنت سے متصادم کوئی آرڈیننس اور بل اسلامی عدلیہ کے نزدیک ناقابل قبول ہے،الله اور رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا حکم ہی ہر چیز پر فائق ہے-
عدلیہ کے اختیارات کا سرچشمہ قرآن حکیم کا یہ ارشاد ہے،
(ترجمہ،اور جو حکم خدا نے نازل فرمایا ہے آپ ان میں اسی کے مطابق فیصلے کریں اور ان کی خواہشات پر نہ چلیں،المائدہ،49،5)
پس عدلیہ کے ارباب بست و کشاد کے لیے لازم ہے کی وہ الله کے عطا کردہ قانون کے مطابق فیصلے کریں اور اپنے اور الله،رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے درمیان کسی شے کو حائل نہ جانیں،ان چیزوں کی پیروی نہ کریں جو باطل خواہشات اور نفسانی ہوا و ہوس کے تقاضوں سے جنم لیتی ہیں،اس لیے باری تعالی نے ارشاد فرمایا،
(ترجمہ،اور جو الله کے نازل کئے ہوئے احکام کے مطابق فیصلہ نہ کریں تو وہی لوگ ظالم ہیں،المائدہ،45،5)
یعنی وہ لوگ فاسق و ظالم ہیں جو الله تعالی کے قانون کے مطابق فیصلے نہیں کرتے،لہزا عدلیہ کے لوگوں کو اختیار خی حدود خود باری تعالی سے حاصل ہوتی ہے اور وہ الله کے سوا کسی اور کے آگے جوابدہ نہیں،عدلیہ کا اختیار بهی وہیں سے آیا ہے جہاں سے قرآن آیا ہے اور قرآن کا ارشاد ہے،
(ترجمہ"اور ان پر کتاب نازل کی اور اس کو میزان عدل قراردیا تا کہ لوگ انصاف پر قائم رہیں،الحدید،25،57)

کتاب،اسلامی قانون کی بنیادی خصوصیات،صفہ 37 تا 39،
مصنف ڈاکٹر محمد طاہر القادری



















 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
The appointment of CJ ISB at the right time is serving PMLN well.
This bastard is clearly very biased and crooked.
Every and all of his decisions are travesty of justice, he should be jailed for making a mockery of the Law and Constitution.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آج کل یوتھیوں کے لئے بری سے بری خبریں ہیں - بہتر ہے اخبار اور سوشل میڈیا چھوڑ دیں دیں اور ایک سال کے لئے اپنا منہ کسی کمبل میں چھپا کر بیٹھ جائیں
😅 😅 😅

baycharon nain kahen tu frustration nikalnee hay, ajkal fake facebook posts edited pics etc ke bhee supply kum hay inkay pass

arsalan baita bhee L karwa gaya inku, Adil raja chootiya bhee pinki kay khilaaf bhonk raha hay

baknay du inku siasat.pk par apnee frustration nikalnay du is say pehlay kay yeh apnay ghar walon kay sath kuch ghalat kr dain in frustration
 

Back
Top