اس احمقانہ ذہینت کو کیا عنوان دیا جاسکتا ہے

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی تاریخ میں صرف دو وزراۓ اعظم اسٹبلشمینٹ کی خواہشات کے برعکس حکومت بنانے میں کامیاب ہوسکے
بےنظیر بھٹو اور عمران خان.

اور طرفہ تماشہ یہ ہوا کہ ان دونوں نے اسٹبلشمینٹ کے ساتھ توازن برقرار رکھ کر چلنے کی کوشش کی لیکن وہ کبھی بھی اسٹبلشمینٹ کے لئے قابل قبول نہیں ہؤے اس کے برعکس ہمیشہ اسٹبلشمینٹ کی مد د سے برسراقتدار آنے والے سب سے نا اہل وزیراعظم نواز شریف جس کو اسٹبلشمینٹ نے ہمیشہ خود سے پنگا لینے کی پاداش میں چلتا کیا، اب پھر ہماری عقل کل اسٹبلشمینٹ عوام میں بھرپور نفرت کے باوجود اسی چاند کے متلاشی سپر لاڈلے کو دو تہائی اکثریت سے لانے پر مصر ہے.


اس احمقانہ ذہینت کو کیا عنوان دیا جاسکتا ہے.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Hot Shots Idiot GIF
 

Back
Top