اس وقت، جب فوج جعفر ایکسپریس کے یرغمالیوں کو بچانے کی جنگ لڑ رہی ہے، ایسے وقت میں اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اس ماحول میں یہ ٹولہ فوج اور ایجنسیوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے۔ اس وقت ہماری افواج روزانہ جانوں کی قربانی دے کر 25 کروڑ ہم وطنوں کو محفوظ رکھ رہی ہیں۔
ایک سیاسی گروہ جس کا سرغنہ چوری کے جرم میں سزا کاٹ رہا ہے، فوج کو دن رات ٹارگٹ کر رہا ہے۔ اس سیاسی گروہ اور سرغنہ کے لئے وطن کی سالمیت کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ حقیقت میں یہ ٹولہ دہشت گردوں کا پارٹنر ہے اور ان کو پاکستان میں بسانے کی سہولت کاری انہوں نے سرانجام دی ہوئی ہے، خواجہ آصف
خیبر پختونخواہ اس وقت دہشت گردی کا بڑا ٹارگٹ ہے۔ لیکن وہاں کی حکومت کا ٹارگٹ اسلام آباد ہے۔ یہ ساری ملی بھگت سے ہو رہا ہے، خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1899524858134024573

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Y7GDSHf6/Khawaja-Asif-full.jpg