مریم جی کس گراونڈ کی بات کر رہی ہیں آپ؟
اپنے دفتر سے باہر نکل کر کبھی دیکھا ہے گراونڈ کدھر ہے؟
آپ کے ابا جی کو تو جلسے میں یوتھ نظر نہیں آتا بے چارہ پوچھ رہا ہوتا ہے کہ یوتھ اگر موجود ہے تو ہاتھ کھڑے کریں۔
سب پٹواری وغیرہ ہاتھ کھڑے کر دیتے ہیں۔ آپ کے گراونڈ میں تو بس یہی سرمایا ہے اصلی یوتھ کا۔
مبارکاں، مبارکاں۔