Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ لوگ کہتے ہیں ’ڈیجیٹل دہشتگرد‘، لیکن اصل ڈیجیٹل دہشتگردی تو ہمارے ساتھ انتخابات میں ہوئی ہے۔ جس کے 2 لاکھ ووٹ تھے اس کے 2 زیرو نکال کر 2 ہزار ووٹ جبکہ جس کے 2 ہزار ووٹ تھے اس کے 2 زیرو بڑھا کر 2 لاکھ ووٹ کر دیے، عارف علوی
https://twitter.com/x/status/1916511774502719621
https://twitter.com/x/status/1916511774502719621