اطلاعات آئی ہیں کہ اسے دو کنال کا گھر F-8 میں ایک رانی نے لے کر دیا ہے۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
ایک سرکاری حاجن، جس کی تنخواہ معمولی رہی۔ اطلاعات آئی ہیں کہ اسے دو کنال کا گھر F-8 میں ایک رانی نے لے کر دیا ہے۔ گھر کی مالیت 50 کروڑ سے 1 ارب کے درمیان ہے۔ اس لیے وہ حاجن نے رانی کے پیچھے دین ایمان سب بیچ ڈالا۔ حاجن اب ایک مجرمہ ہے، ایک سنگین کرمنل مجرمہ۔ بوجھو تو جانیں۔

https://twitter.com/x/status/1892424808593326323 https://twitter.com/x/status/1892629358252028412 https://twitter.com/x/status/1892505620684710051 https://twitter.com/x/status/1892824252371325287
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Ghadar machaa hooa hai mulk main.
Serkari assests apnay hawarioun main bantna shreefoun kaa purana vateera hai.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
ایکسٹینشن کے لیے؟ اپنی ماں کے خاندان والے باجوے پر جھوٹا الزام لگا رہا ہے بےغیرت۔ شرم کر شرم۔ اگر ایکسٹینشن ہی مقصد ہوتا تو تمہارا #عمران_ٹھاکرے اسے ساری دنیا کے سامنے اور خفیہ ملاقاتوں میں تاحیات ایکسٹینشن آفر کر چکا تھا
 

Back
Top