اطہر کاظمی کا عمران خان کو جیل میں جعلی اخبار دئیے جانیکاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایک انتہائی معتبر شخصیت میرے خیال میں اس سے معتبر شخصیت شاید کوئی اور ہو نے بتایا کہ ہمیں پتہ چلا ہے عمران خان کو جیل میں جو اخبار دیا جاتا ہے مبینہ طور پر وہ اخبار بھی جعلی ہے، باہر کوئی اور اخبار چھپتا ہے اور اندر اپنی مرضی کی خبریں چھاپ کر عمران خان کو دے دیا جاتا ہے۔۔ اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1903372055132967148
 

Back
Top