اعظم سواتی نے 30 منٹ میں 15 سے 20 مرتبہ عمران خان سے مذاکرات کی اجازت مانگی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اعظم سواتی نے 30 منٹ میں 15 سے 20 مرتبہ عمران خان سے کہا کہ مجھے مذاکرات کی اجازت دیں، جس پر خان صاحب نے جواب دیا کہ 'میں انہیں آپ سے بہتر جانتا ہوں'۔

اعظم سواتی نے خان صاحب کو اپنی قربانیاں گنوائیں، پھر بتایا کہ 'میں نے جیلوں میں قیدی بچوں کو اپنا بیٹا بنا کر رکھا ہے، 1100 قیدیوں کا نسوار، سگریٹ سے لے کر کھانے تک کا خرچہ میں خود اٹھاتا ہوں'۔

عمران خان کی اعظم سواتی کو "شٹ اپ کال"؟ فہد شہباز کے انکشافات
https://twitter.com/x/status/1909296046276239414
"اعظم سواتی نے کہا کہ 'جھوٹے پر اللہ کی لعنت'۔۔۔ اب جھوٹے پر لعنت کب پڑتی ہے؟ کس وقت پڑتی ہے؟ یہ وقت بتائے گا۔ لیکن جس طرح آرمی چیف نے پاکستانی سیاست میں فوجی افسران کو ملوث کروا کر جو صورتحال پیدا کی ہے، اور اسٹیبلشمنٹ نے جو کردار ادا کیا ہے، اس کے بعد تو حالات بالکل بدل گئے ہیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ پاکستان میں رول آف لاء (قانون کی حکمرانی) رہے گا یا رول آف اتھارٹی (طاقت کی حکمرانی)؟"۔ احمد اویس
https://twitter.com/x/status/1909511076422500753
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
With this latest episode Azam Swati has totally lost his respect in the eyes of PTI's rank & file.
انسان پہاڑ سے گر کر تو کھڑا ہو سکتا ہے لیکن لوگوں کی نظروں سے گر کر نہیں
 

Back
Top