افغانستان - قوش تپه نہر

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کے روشن خیال ترقی پسندوں نے ایک زرعی ملک کو سیلاب اور خوش سالی کی چکی میں پیش دیا. جبکہ افغانستان کے رجعت و قدامت پسند طالبان افغانستان کو ایک زرعی ملک میں بدل رہے ہیں
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کمپنی کو کُج سیکھنا ہو، تو چادر، کیڑی، اور داڑھی والے طالبان سے سیکھو، جنہوں نے صرف اپنے ملک میں
اپنے نظامِ انصاف
کے زور پر اپنی کرنسی بھارت سے بھی ذیادہ مستحکم کی،،، اور ملک کو سب سے کم مہنگائی کے سطح پر رکھا ۔ ۔
چاچو وھسکی کی کمپنی نے تو نہ نظام رہنے دیا، اور نہ انصاف
https://twitter.com/x/status/1698716444274590081

کیا ہم اتنے گئے گذرے ہو گئے کے ہمارے روشن خیال، روشن دماغ، جدت پسند ان جاہل، گنوار، قدامت پسندوں سے سیکھیں گے
🤔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
I'm not sure if this news is from the Afghan government.

F5rTCZbXYAAsCLw
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Fuck this shithole country and the treacherous bastards who live in it. Hope they all die of hunger and thirst or kill each other first.
 
Back
Top