
افغان دارالحکومت کابل سمیت دیگر شہروں میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی، پکتیا میں زلزلے کے باعث ڈھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔
افغان طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کابل سمیت افغانستان کے مختلف حصوں میں رات گئے6.1شدت کا زلزلہ آیا، پکتیا سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو سو پچپن افراد جاں بحق جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوئے جبکہ سینکڑوں گھر بُری طرح متاثر ہوئے۔
ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ ننگرہار، لغمان،غزنی، میدان وردک، لوگر،خوست میں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے، زلزلے کے نتیجے میں اب بھی کئی افراد ملبےتلے دبے ہوئے ہیں متاثرہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9، گہرائی 40 کلو میٹر تھی، جب کہ زلزلے کا مرکز وسطی افغانستان تھا۔
شہریوں کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 30 سے 40 سیکنڈز تک محسوس کیے گئے، تاحال زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
واضح رہے کہ چند روز کے دوران پاکستان میں شدید زلزلے کا دوسرا واقعہ ہے اس سے قبل جمعے کو بھی وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا تھاجس نے خوف وہراس پھیلا دیا تھا۔
Source
Pictures shared on social media showed people on stretchers, rubble and ruined homes in Paktika province.
A local government official told the BBC the death toll of more than 250 was likely to rise, and that more than 150 others had been injured.
The quake struck about 44km (27 miles) from the south-eastern city of Khost.
Tremors were felt across more than 500km of Afghanistan, Pakistan and India,
according to the European Mediterranean Seismological Centre, quoted by Reuters.
The centre said that witnesses had reported feeling the quake in Afghanistan's capital, Kabul, as well as Pakistan's capital, Islamabad.
"Unfortunately, last night there was a severe earthquake in four districts of Paktika province, which killed and injured hundreds of our countrymen and destroyed dozens of houses," government spokesman Bilal Karimi tweeted.
"We urge all aid agencies to send teams to the area immediately to prevent further catastrophe."
The earthquake - which hit during the early hours as many people slept - was a magnitude 6.1 quake at a depth of some 51 km, according to the US Geological Survey.

Pictures from Paktika province show extensive destruction to buildings
Source
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MCDJMOh.jpg
Last edited by a moderator: