افغانوں نے کرکٹ کی ’’الف ب‘‘ پاکستان میں سیکھی، احسان مند بھارت کے

afhani11h.jpg

افغانیوں کو پناہ پاکستانی دیتے ہیں لیکن واہ واہ بھارتیوں کہ کرتے ہیں, افغانوں نے کرکٹ کی ’’الف ب‘‘ پاکستان میں سیکھی، تعریفیں بھارت کی کرنے میں مصروف ہیں,سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق، راشد لطیف اور ٹیسٹ کرکٹر اقبال سکندر کوچنگ کرچکے، کئی پلیئرز پاکستان میں پیدا ہوئے، خیمہ بستیوں میں کرکٹ شروع کی، چند کے خاندان اب بھی مقیم ، راشد خان اسلامیہ کالج پشاور کے طالبعلم رہے ،انٹرنیشنل پلیئرز اب پاکستان سے تعلق کاذکر نہیں کرتے۔

افغان ٹیم کی کوچنگ سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر کبیر خان نے کی تو افغان کرکٹ ٹیم معیاری ٹیم بننا شروع ہوگئی کبیرخان کے بعد انصمام الحق، راشد لطیف، اقبال سکندر نے کوچنگ کی، دلچسپ بات یہ ہے کہ راشد خان اور دیگر کرکٹرز ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد سے بھی رہنمائی لیتے رہے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم بدترین کارکردگی کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے راونڈ سے باہر ہوگئی تاہم پڑوسی ملک افغانستان نے پہلی بار سیمی فائنل میں کوالیفائی کرکے شہ سرخیوں میں جگہ حاصل کی۔

پاکستان میں افغان خیمہ بستیوں سے کرکٹ کیئر یئر شروع کرکےافغان کھلاڑی عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی بن گئےان کے خاندان کے کئی افراد آج بھی پاکستان میں رہائش پذیر ہیں لیکن وہ اردو بولنے اور پاکستان سے اپنا تعلق بتانے سے گریز کرتے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی اکیڈمی ،ڈومیسٹک ٹورنامنٹس سے گروم ہونے کے بعد افغان کرکٹرز کا شمار آج دنیا کے صف اول کے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔کئی افغان اپنی کرکٹ کی ترقی کا کریڈٹ بھارت کو دے رہے ہیں۔لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں۔

افغانستان کی موجودہ ٹیم کے کئی کھلاڑی پشاور میں افغان خیمہ بستیوں میں پیدا ہوئےاور پشاور سے انہوں نے اپنی ابتدائی کرکٹ شروع کی لیکن وہ اپنا تعلق خیمہ بستیوں اور پاکستان سے بتانے سے گریز کرتے ہیں۔

افغانستان ٹیسٹ کھیلنے والا دنیا کا واحد ملک ہے جہاں آج تک ایک انٹر نیشنل میچ نہیں ہواہے لیکن اس ملک کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شرکت کررہی ہے,جنگ سے متاثرہ ملک میں کرکٹ نے اس وقت ترقی کا سفر شروع کیا جب پاکستان سے افغان لڑکے وطن واپس پہنچے یہ وہ موقع تھا جب انٹر نیشنل کرکٹ کونسل اور ایشین کرکٹ کونسل نے افغانستان کرکٹ کو فنڈنگ شروع کی۔

اے سی سی وابستہ پاکستان کے سابق انٹر نیشنل کرکٹر اقبال سکندر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں کرکٹ کا سیٹ اپ نہ ہونے کے برابر تھا ، کابل میں جس گراونڈ پر کرکٹ ہوتی تھی وہاں ڈریسنگ روم کے لئے ایک تباہ شدہ فوجی طیارےکو استعمال کیا جاتا تھا۔

افغانستان میں کرکٹ کے سامان کو لانے میں مشکلا ت تھیں ، اس لئےہلا ل احمر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے بیگ میں کرکٹ کاسامان چھپا کر لایا جاتا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی افغان کھلاڑیوں کے خاندان اب بھی پاکستان کے مختلف شہروں میں کاروبار کرتے ہیں۔

سابق افغان وکٹ کیپر محمد شہزاد نے شادی پاکستان میں کی۔افغانستان کے موجودہ کپتان راشد خان نے اسلامیہ کالج پشاور میں کمپیوٹر سائنس میں سیلف فنانس پر داخلہ لیا۔اس وقت راشد ارمان کے نام سے پہچانے جاتے تھے۔

پی سی بی کے سابق ڈائریکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ ابتدائی دنوں میں افغانستان کرکٹ ٹیم غیر ملکی دوروں سے قبل تربیت حاصل کرنے پاکستان آتی تھی ۔کوئٹہ کے ایک کرکٹر2007میں پاکستان ک فرسٹ کلاس سیزن میں شریک ہوئے اور بعد میں اس نے افغانستان کی جانب سے انٹر نیشنل کرکٹ کھیلی۔
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Afghans don't owe anything to anybody. its their sheer hard work and dedication which brought them to where they are in a short period of time. don't understand why Pakistanis become so narrow minded when it comes to Afghan cricket.
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
There is no doubt that the role of khaki generals in Afghanistan has been questionable. However the incitement from Afghanistan started since the time of Dawood, leading the generals to open the chapter of THE AFGHAN TALIBAN.
 
Last edited:

Azpir

MPA (400+ posts)

Afghani 35 lakh mahajaro ko 50 saal paalnay tak ka credit nahi dete ... Cricket to choti se cheez ha. Bharway ab apni suji hoi toiyan bi Indian hospitals Mai check karwaen 😁😂
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
our khaki khenzeer musharaf gave our airports to bomb their people. we have always looked at them as our extended province. they hate us for a reason
They hate us mainly from first Afghan war 1 (1980’s era) where Pakistan helped them in war and provided shelter in Pakistan. They always praise India but got everything from Pakistan.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان پر پچاس برس سے زائد عرصہ حکومت کرنے والوں اسٹیبلشمنٹ، پی پی اور ن لیگ کو
سوچنا چاہیئے ایسا کیوں ہوا۔

https://twitter.com/x/status/1806147598950023344
جی سوچا ہے اور ایک ہی نتیجے پر پوھنچے ہیں کہ افغانی گندے ہیں اور نمک حرام ہیں - مشرف دور میں ٹھیک ہے ہم نے ان سے زیادتی کی مگر یہ تو پہلی افغان جنگ (اسی کی دھائی ) سے پاکستان سے نفرت کرتے ہیں جب ان کی جنگ ہم نے لڑی اور انہیں لاکھوں کی تھداد میں پاکستان میں پناہ دی - ٹھیک ہے یہ جنگ ہم نے مفت میں نہیں لڑی ڈالر بٹورے مگر لاکھوں نے پاکستان میں کھایا یہاں ہی ترقی کی ، پاکستانی شہریت لی اور پاکستان کے خلاف ہی بھونکتے ہیں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Afghans don't owe anything to anybody. its their sheer hard work and dedication which brought them to where they are in a short period of time. don't understand why Pakistanis become so narrow minded when it comes to Afghan cricket.
They all lived Pakistan, learned cricket from Pakistanis, used Pakistani facilities and groomed & coached by Pakistanis. They should at least mention that they are thankful to Pakistan.
You will see a big difference when next generation comes to team who were born, raised and learned cricket in Aghanistan.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی سوچا ہے اور ایک ہی نتیجے پر پوھنچے ہیں کہ افغانی گندے ہیں اور نمک حرام ہیں - مشرف دور میں ٹھیک ہے ہم نے ان سے زیادتی کی مگر یہ تو پہلی افغان جنگ (اسی کی دھائی ) سے پاکستان سے نفرت کرتے ہیں جب ان کی جنگ ہم نے لڑی اور انہیں لاکھوں کی تھداد میں پاکستان میں پناہ دی - ٹھیک ہے یہ جنگ ہم نے مفت میں نہیں لڑی ڈالر بٹورے مگر لاکھوں نے پاکستان میں کھایا یہاں ہی ترقی کی ، پاکستانی شہریت لی اور پاکستان کے خلاف ہی بھونکتے ہیں -
اسی سوچ کی وجہ سے اس حال تک پہنچے ہیں

پنجابی کہتا ہے وہ سارے ملک کو پال رہا ہے. سندھ کا دعوی ہے وہ قومی آمدنی کا ستر فیصد کماتا ہے. بلوچستان کا شکوہ ہے باقی سارے اس کے معدنی ذخائر کھا گئے. سرحد کو اس کے پانی پر ناز ہے. دنیا پاکستان کو فقیر بلاتی ہے​
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
They all lived Pakistan, learned cricket from Pakistanis, used Pakistani facilities and groomed & coached by Pakistanis. They should at least mention that they are thankful to Pakistan.
You will see a big difference when next generation comes to team who were born, raised and learned cricket in Aghanistan.
there is a history behind it. unfortunately we are directly or indirectly responsible for their plight the last 40 plus years. what was started by a dictator Zia on behest of America was taken to its pinnacle by another dictator Musharraf. when they were no more of value to us in terms of dollars we didn't hesitate to kick them out like some unwanted items but we still want them to acknowledge our generosity & patronage which is a bit hypocritical.
 
saleema

MPA (400+ posts)
جی سوچا ہے اور ایک ہی نتیجے پر پوھنچے ہیں کہ افغانی گندے ہیں اور نمک حرام ہیں - مشرف دور میں ٹھیک ہے ہم نے ان سے زیادتی کی مگر یہ تو پہلی افغان جنگ (اسی کی دھائی ) سے پاکستان سے نفرت کرتے ہیں جب ان کی جنگ ہم نے لڑی اور انہیں لاکھوں کی تھداد میں پاکستان میں پناہ دی - ٹھیک ہے یہ جنگ ہم نے مفت میں نہیں لڑی ڈالر بٹورے مگر لاکھوں نے پاکستان میں کھایا یہاں ہی ترقی کی ، پاکستانی شہریت لی اور پاکستان کے خلاف ہی بھونکتے ہیں -
Oye beghayrat, tum logon se toh apnay Pakistani bhi nafrat kartay Hain..Afghani toh doosray mulk k Hain... India nafrat kartay Hain, Afghanistan nafrat kartay hain, Iran q nafrat karta hai.. Bangladesh q karta hai nafrat? Baloch or Pathan q nafrat kartay Hain..Ab toh Kashmiri bhi nafrat karnay lagay Hain..Ek number k harami or namak haram ho tum.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Begharat dollar khor traitor Generals ki wajah se har koi Pakistan se nafrat karta hai. Ab tou Punjabion ko bhi pata chal chuka hai keh sari dehshatgardi kay peeche Punjabi Generals ki wardi hai.
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
There is no doubt that the role of khaki generals in Afghanistan has been questionable. However the incitement from Afghanistan started since the time of Dawood, leading the generals to open the chapter of THE AFGHAN TALIBAN.
Questionable? They Faught a fake "Jihad" war and trained terrorists. Choteay apnay facts sahe kar lay 🤣
 
Muhammad_1996

Voter (50+ posts)
They hate us mainly from first Afghan war 1 (1980’s era) where Pakistan helped them in war and provided shelter in Pakistan. They always praise India but got everything from Pakistan.
do you know about the so called strategic depth plan? We have a very old plan to include eastern cities of Afghanistan into Pakistan. that's why we always treated them as our extension. we have a keeera of interfering in other countries affairs. lumber one apny apko super power smjhty hy, awqqaat unki khenzeero wali hy. so the best solution is stop interfering in politics of Pakistan and other countries internal matters. go back to barracks and borders and do their actual job just like any other normal country. right now we are one of the most abnormal country where nobody know what is gonna happen tomorrow.