اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کی عمران خان سے متعلق رپورٹ پر امریکی ردعمل آگیا

1UNrepmsejlsksj.png

اقوام متحدہ کےورکنگ گروپ نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا امریکہ پہلےبھی اس معاملے کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ورکنگ گروپ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو من مانے انداز میں قید رکھا جانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، اس عمل کا مناسب مداوا یہ ہوگا کہ عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور عالمی قوانین کے مطابق ہرجانے کا حق بھی ادا کیا جائے۔

اس بیان پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے ردعمل بھی سامنےآیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ اپنی رائے کی وضاحت خود کرسکتا ہے، عمران خان کے معاملے پر امریکہ پہلے بھی کہہ چکا ہے کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

امریکی کانگریس میں پاکستان کے انتخابات میں مداخلت کی تحقیقات سے متعلق منظور کردہ قرار داد کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ کانگریس امریکی حکومت کی ایک الگ شاخ ہے، تاہم اس کی قانون سازی پر ہم بات نہیں کرسکتے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Un usa cannot help u

Be like turkish n srilankand

Cycle of yazeed n firoun formation in pakistan,

become a general,queen bee of the hive

start looting n sell ur soul to devil

To double the loot to billions

Get pmln or ppp to loot together with blackmailing of judge

In the meantime we pakistanis suffer tremendously due to looting of loans our taxes and country sinks each day

If anybody raise their voice get police rangers or an evil judge and guns n now torture n kidnapping of the person n family

While pakistan sinks deeper.

As per islam either we become coward until country weak nonexistant in years to come OR WE FACE THEM HEAD ON

NO OTHER SOLUTION ONLY PTI IK DOCTRINE AS PER DEEN IS 1000000% required. Confront these iblees khunzeer full on

Allah saves people who save themselves.

No discussion analysis needed this has been going on for 75 yrs.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak yahodi fooj ko permanent seat bhi cahiye United nations mai aur baat bhi nahi mani United nations ki

اس کامیابی کا سہرا منیر اکرم کے سر ہے . اور اسکا صلہ اس چور حکومت نے منیر اکرم کو اگلے ہی روز انکے عہدے سے فارغ کر کے دے دیا . اب اس پوزیشن پر یہ اپنا کرونی لے آئے ہیں