Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"دانش یونیورسٹی Oxford, MIT, Stanford, Berkeley سے کم درجے کی یونیورسٹی نہیں ہو گی"۔ وزیراعظم شہباز شریف کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1900833631788024295
"الحمدللہ حرام 190ملین پاؤنڈ کو جیل شیل لگا کر زم زم سے نہلا کر ٹوپی شوپی پہنا کر امراؤ جان ادا کو نیک پروین بنا کر حلال قرار دیکر شہباز حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ سب کو مبارک ہو۔۔۔ جس پیسے کی وجہ سے عمران خان کو جیل میں قید کیا ہوا ہے وہ اب حلال ہوکر ایک ناکام پروجیکٹ دانش یونیورسٹی پر خرچ ہونے جارہا ہے" ۔ ایثار رانا
https://twitter.com/x/status/1900640113920516573
"اللہ نا کرے کبھی ایسا وقت آئے کہ مجھے زرداری اور شہباز شریف کی پوری تقریر سننی پڑے، پچھلے 35 سال سے رٹی رٹائی تقریریں کر رہے ہیں،ان کی تقریروں کے الفاظ، فل سٹاپ ، قوما بھی زبانی یاد ہوگئے ہیں۔ اب یہ کونسی تبدیلی لائیں گے جو اپنی تقریر ہی نہ بدل سکے؟"۔ ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1899369809139142984
Last edited by a moderator: