الیکشن میں دھاندلی سے مستفید ہونیوالے جہنمی ہیں،کامران شاہد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
دھاندلی اتنا بڑا جُرم ہے جو جو ایم این اے اور ایم پی اے اس سے مستفید ہوا وہ جہنمی ہے ،چھوڑیں امریکہ اور ڈونلڈ لو کو ، آپ کا اپنا ضمیر ہے، شریعت ہے، قران ہے ،قانون ہے ۔اگر آپ نے عوام کا مینڈیٹ چُرایا ہے تو آپ سے بڑا جہنمی کوئی ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ آپ نے ملک کی ترقی کو ہائی جیک کرلیا۔کامران شاہد
https://twitter.com/x/status/1771198687886098751

پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ تھا یہ الیکشن ۔۔ اتنی بد ترین ، کھلی اور ننگی دھاندلی ، شاید پاکستان کی بلکہ دنیا کی تاریخ میں کبھی دیکھنے میں آئی ہو، میں اور وسیم بادامی ساری رات چیخ چیخ کر رزلٹ سناتے رہے، پھیپھڑے دکھنے میں آگئے،تین گھنٹے سوکراٹھے تو جیتنے والے ہارگئے تھے، اقرارالحسن

https://twitter.com/x/status/1770842813036372335
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
دھاندلی اتنا بڑا جُرم ہے جو جو ایم این اے اور ایم پی اے اس سے مستفید ہوا وہ جہنمی ہے ،چھوڑیں امریکہ اور ڈونلڈ لو کو ، آپ کا اپنا ضمیر ہے، شریعت ہے، قران ہے ،قانون ہے ۔اگر آپ نے عوام کا مینڈیٹ چُرایا ہے تو آپ سے بڑا جہنمی کوئی ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ آپ نے ملک کی ترقی کو ہائی جیک کرلیا۔کامران شاہد
https://twitter.com/x/status/1771198687886098751
بائیڈن کے ساتھ مل کر ملک کا گینگ ریپ کرنے والے کیا تیرے داماد ہیں یا ان کے لیے بھی تیرے پاس کوئی فتویٰ ہے؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GJYFbb7XkAAGWpR
 
Kam

Minister (2k+ posts)
100%. The bastards who stole elections and planted puppets on those seats will rot in hell IA.
Even they will not be forgiven in this world as well. Just wait a little.
Political movements have all the time in the world but bastards do not have.
 
Back
Top