Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1840681745169133743
الیکشن ٹربیونل کیس کے فیصلے میں جسٹس جمال خان مندوخیل کا اضافی نوٹ
سیکشن 140 الیکشن کمیشن کو ججز پینل طلب کرنے کا اختیار نہیں دیتا۔ مقننہ کی اس قانون میں سوچ واضح ہے، مقننہ نے الیکشن کمیشن کو ججز پینل مانگنے اور ان میں سے انتخاب کا اختیار نہیں دیا،اضافی نوٹ
الیکشن کمیشن کو ہر جج پر اعتماد کرنا چاہیے، الیکشن کمیشن ایک ٹربیونل کے لیے ایک ہی جج کے نام کا مطالبہ کر سکتا ہے۔جسٹس مندوخیل کا ٹریبونل کیس میں اضافی نوٹ
https://twitter.com/x/status/1840674051951370501

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/o5b9gFt.jpeg