الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی غلطی الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے تسلیم کر لی اور نوٹیفکیشن واپس لے لیا اب سلمان اکرم راجہ کی درخواست الیکشن کمیشن سن کر فیصلہ کرے گا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز لیگ کے باندر عطا تارڑ نے بتایا تھا کہ یہ عون چودری سیاستدانوں اور جرنیلوں کو گشتیاں اور منشیات سپلائی کرتا ہے اور اس کا کوئی بھی کاروبار یا نوکری نہیں یہ دلا گیری یا کنجر بن کر اور منشیات گشتیاں سپلائی کرکے ہی اپنا یہ لائف سٹائل قائم رکھے ہوئے ہے جب عطا تارڑ کے اس الزام پر لوگوں نے تحقیقات کیں تو اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اسکا زریعہ آمدن اس کے علاوہ اور کوئی نہیں
لیکن اب اگر اس کو ڈی نوٹی فائی کردیا تو یہ اپنے پرانے گاہکوں کو گشتیاں اور منشیات کیسے سپلائی کرے گا ؟
بس ہیں سوچ رہے ہیں سب لوگ
 

Back
Top