الیکشن کمیشن نے کت خانہ مچایا ہوا ہے۔ شیریں مزاری

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جب تم لوگ امن کی بھیک مانگو گے تو یہی کچھ ہوگا

تحریک انصاف صرف رو پیٹ سکتی ہے اسٹیبلشمنٹ کو نکیل ڈالنا اسکے بس کی بات نہیں اور خیر سے اس ملک کی عوام بھی ستو پی کر سو رہی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب تم لوگ امن کی بھیک مانگو گے تو یہی کچھ ہوگا

تحریک انصاف صرف رو پیٹ سکتی ہے اسٹیبلشمنٹ کو نکیل ڈالنا اسکے بس کی بات نہیں اور خیر سے اس ملک کی عوام بھی ستو پی کر سو رہی ہے
پی ٹی آئی ملک ویوالیہ کرنے کا کریڈٹ خود لینا نہیں چاہتی۔ اسلئے پر امن پالیسی اپنائی ہوئی ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
دیوالیہ ہو چکا ہے۔ بس اعلان باقی ہے
. نہیں ہوگا بھائی، فوج ہونے نہیں دے گی. کہیں نہ کہیں سے بھیک مل جائیگی
سری لنکا میں حالات اس وقت خراب ہوۓ جب عوام کو پٹرول نہیں ملا. پاکستان کو پٹرول سعودی عرب سے ادھار یا بھیک کہ طور پر مل سکتا ہے. باقی بجلی، آٹا، اور روزگار تو پہلے بھی عوام کو نہیں مل رہا تھا اور عوام بھی اس معاملےمیں بے حس ہے بجاۓ لڑنے کہ ملک چھوڑ کر چلی جاتی ہے یا پیسہ کمانے کہ لئے دونمبری شروع کردیتی ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کے پاس تیل کے کنویں ہیں؟ وہ تو خود بھکاری ہے
کہا تو ہے کہ اپنے سعودی آقا سے تیل مل جائیگا

دنیا کے سب سے بڑے موڑ کا نام "نازک موڑ" ہے، اس موڑ سے پاکستان 75 سال سے گزر رہا ہے لیکن موڑ ختم نہیں ہو رہا۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جب تم لوگ امن کی بھیک مانگو گے تو یہی کچھ ہوگا

تحریک انصاف صرف رو پیٹ سکتی ہے اسٹیبلشمنٹ کو نکیل ڈالنا اسکے بس کی بات نہیں اور خیر سے اس ملک کی عوام بھی ستو پی کر سو رہی ہے

Love to see you with ORIGINAL Avatar,,​

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جب تم لوگ امن کی بھیک مانگو گے تو یہی کچھ ہوگا

تحریک انصاف صرف رو پیٹ سکتی ہے اسٹیبلشمنٹ کو نکیل ڈالنا اسکے بس کی بات نہیں اور خیر سے اس ملک کی عوام بھی ستو پی کر سو رہی ہے

Unfortunately that is the bitter TRUTH.
Such bolnay per mubarakbad qabool fermaien aur haq baat kehnay per datay rahein.
Allah khuush rakh'khay aapko.
 
Back
Top