Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خلیفہ وقت نے تنقید سے بچنے کیلئے امام اعظم ابو حنیفہ کو قاضی القضاء کا ایک خصوصی عہدہ آفر کیا۔یہ عہدہ پہلے موجود نہیں تھا۔ مگر انہوں نے یہ عہدہ قبول کرنے سے انکار کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی(اپریل2023)
https://twitter.com/x/status/1839328810883551432
ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔ موصوف نے فرمایا
ُملک کا مطلب علاقہ نہیں عوام ہوتے ہیں اور ہم نے اپنا آدھا ملک اس وجہ سے گنوایا کہ طاقت کے بھوکے کچھ جرنیلوں نے عوام کی مرضی کا احترام نہیں کیا۔
اس کے بعد وہ چیف جسٹس بن گئے اور ۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1839396199088181464

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/iHZZnCA.jpeg
Last edited by a moderator: