امجد نیازی کی ویڈیو انتہائی تشدد کے بعد گن پوائنٹ پر بنوائی گئی ہے:فیملی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1737405012920197273

• سابق ایم این امجد علی خان کی فیملی کی جانب سے پیغام موصول ہوا جس میں اس بات کی واضح نفی کی گئ کہ امجد علی خان نا تو پاکستان تحریک انصاف چھوڑ چکے ہیں اور نا ہی وہ ایلیکشن لڑنے سے دستبردار ہونگے ۔• گردش کرنے والی ویڈیو انتہائ تشدد کے بعد گن پوائنٹ پر بنوائی گئ ہے جس کی بناہ پر امجد علی خان اور انکے الہخانہ اس ویڈیو سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں ۔۔۔• امجد علی خان این اے 90 سے ہر صورت ایلیکشن لڑیں گے اگر انہیں جبراً میدان سے باہر رکھا گیا تو امجد علی خان کی فیملی سے کسی نا کسی شخص کو ایلیکشن لڑایا جائے گا ۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف ضلع میانوالی ولید اکبر خان روکھڑی
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
چند چھوٹی عقل اور لمبی زبانوں والے جرنیل اپنے آپ کو خُدا سمجھتے ہیں۔ فرعون کا انجام یاد کرو-
عوام کو چھوڑو اکثر افسران تُم سے خوش نہیں ہیں مگر مجبور ہیں کہ بغاوت کر کے ملک تباہ نہیں کر سکتے۔ بے شُمار مجاھد کیپٹن سے بریگیڈیئر فوج چھوڑ چُکے ہیں، کُچھ تو شرم کرو؛ تُم پاک فوج کے جرنیل ہو یا بے غیرت باجواہ کے چیلے-
 

Back
Top