RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
باوے بائیڈن کے وقت ایک شریف سا سپوکس پرسن ہوا کرتا تھا میتھیو ملر - ہمارا عظیم صحافی جلیل آفریدی اس کے ناسوں میں دھواں ڈال کر رکھتا تھا
روز امریکی سازش کا سوال - روز امریکی سازش کا سوال - روز امریکی سازش کا سوال
میتھو ملر اس کی منتیں سماجتیں کرتا تھا کہ سر نہیں ہم نے ایسا نہیں کیا - ہم نے ایسا نہیں کیا - لیکن اسے پریس بریفنگ سے کبھی کسی نے دھکے دے کر نہیں نکالا
اب دیکھو، اس غرقی جوگے ٹرمپے نے بکری کی شکل والی ٹیمی بروس کو لگا دیا ہے - جلیل آفریدی نے صرف دو بار اس سے عمران خان کے لئے سوال پوچھا - اور اس بکری نے ٹکر مار کر اسے باہر نکال دیا جی ؟؟
تقریبا دس دن ہونے کو آے ہیں - بکری کی شکل والی نے تین چار پریس بریفنگز دی ہیں - اور ہمارا عظیم صحافی کہیں نظر نہیں آیا
اب تو زیاستی ہے یار --- کیا امریکا بھی اب دوسرا پاکستان ہے جس میں عمران کے لیے سوال اٹھانا بھی جرم بن گیا ہے