wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
یہ ویڈیو تقریباً دو سال پرانی ہے لیکن اس کا تعلق پاکستان کی حالیہ سیاست سے بہت گہرا ہے اور آپ کو سمجھنے میں بھی آسانی ہو گی کہ امریکہ بہادر کیسے دوسرے ممالک کی جہموری حکومتوں کا تختہ الٹانے کی سازشیں رچتا ہے.
چند سال پہلے ترکی میں بھی رجیم چینج آپریشن ہوا تھا لیکن لوگوں نے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور وہ کامیاب نہ ہو سکا. اس سال امریکہ بہادر نے یہی ماڈل پاکستان میں اپنایا اور فوجستان کے جرنیلوں نے اپنی اپنی پتلونیں سازش کرنے والوں کے ہاتھوں میں تھما دیں.

Last edited: