امریکہ میں ایک مسخرہ 2 نمبر صوفی پاگل بٹھایا ہوا ہے،نصرت جاوید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

امریکہ میں ایک مسخرہ 2 نمبر صوفی پاگل بٹھایا ہوا ہے، اس نے آج ٹویٹ کیا جس میں میری تصویر لگائی اور گلے میں فوجی جوتوں کا ہار پہنایا، او تم ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب میں نے ایوب خان کے خلاف جلوس نکالے تھے، ایک بار پرویز خٹک قافلہ لے کر آ رہے تھے تو یہ یہاں پش اپس نکال رہا تھا، اوقات ان کی یہ ہے۔ لطیفہ یہ ہے کہ او بھائی تم تو وہ شخص ہو جس کو پی ٹی آئی نے باقاعدہ نکال دیا تھا، پاکیزہ فلم کی طرح چلتے چلتے یہ وہ کرکے دکان چلائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں، اس نے کہا کہ تھا کہ میں 20 جنوری کو مدعو ہوں، اس کا کوئی پتا نہیں 2 نمبر کے لوگ ہیں اے آئی والی سیلفی لگا کر دکان چلا لیں گے، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1877029416133673363
حکومت اپنے آپ کو بے وقعت کر رہی ہے، یہ حکومت اس لئے مذاکراتی ٹیم کو عمران خان سے نہیں ملوا رہی کیونکہ انہیں اپروول نہیں مل رہی، حکومت والے اتنے طاقتور اور بااختیار ہیں کہ ایک ایک چیز کی اجازت لے رہے ہیں، جس دن بشریٰ بی بی کی پشاور میں ملاقات ہوئی اور گرین سگنل آ گیا تو 100 چتھر 100 گھنڈے ان کی یہ اوقات ہو گی، یہ آپ کی سوچ ہے، ایک سامنے کے مذاکرات اور دوسری طرف متوازی مذاکرات ہیں اور ان میں اہم رول بشریٰ بی بی کا ہے، یہ اتنے با اختیار تھے تو عرفان صدیقی کہہ دیتے کہ یہ ملاقات ان کی کنڈیشنز پر نہیں ہو گی، انہوں نے کہا کہ جائز مطالبہ ہے، مسلم لیگ ن میں بھی کچھ لوگ منظر پر ہیں اور کچھ پس منظر ہیں، جیسے ادھر کے متوازی والے وکٹری نشان پر ناراض ہیں اسی طرح پس منظر والے کہتے ہیں کہ تحریری مطالبات کہاں ہیں، نواز شریف کے اردگرد بھی تو لوگ ہیں وہ بھی دیکھتے ہیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے،سنئے اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1877039750202134965
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
او ۔۔۔چپ اوئے ۔دو ٹکے کے مبحوت الحواس شرابی،رنڈی باز، انسان
 
Back
Top