امریکہ نے لاکھوں ڈالر کی امداد شکیل آفریدی کی رہائی تک روک دی

4usaidshakeelafridi.jpg

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی طرف سے امریکہ کی طرف سے دی جانے والی 3 کروڑ 30 لاکھ امریکی ڈالرز کی امداد اسامہ بن لادن کو پاکستان میں ڈھونڈنے کیلئے امریکی جاسوس کا کردار ادا کرنے والے شکیل آفریدی کی رہائی کی مشروط کر دیا گیا ہے۔

عادل راجہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: اطلاعات کے مطابق امریکی کانگریس کی طرف سے اسامہ بن لادن کی تلاش میں ملوث شکیل آفریدی کو رہا کرنے تک پاکستان کو 33 ملین امریکی ڈالرز کے امدادی پیکیج کے فنڈز کو جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ پاکستان کے مین سٹریم میڈیا میں ایسی کوئی خبر زیر بحث نہیں ہے۔ کیوں؟

https://twitter.com/x/status/1608850262608969730
عادل راجہ کے ٹویٹ پر غیرملکی سینئر صحافی مائیکل کگل مین نے رپلائی کرتے ہوئے لکھا کہ: شاید یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، امریکی اخراجات کے بلوں میں پہلے بھی یہ شق موجود تھی ، اگر ڈاکٹر شکیل آفریدی کے حوالے سے شق اخراجات کے بل میں شامل نہ کی جاتی تو شاید یہ بڑی کہانی ہوتی۔

https://twitter.com/x/status/1608867330884521984
جس پر عادل راجہ نے رپلائی کرتے ہوئے لکھا کہ یہ نئی سٹوری ہے اور رواں ہفتے ہونے والی کورکمانڈر کانفرنس میں بھی اسے ڈسکس کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1608882943870787585
مائیکل کگل مین نے اپنے ایک اور ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: کورکمانڈرز اجلاس میں بات چیت غیرامکانی لگتی ہے لیکن اگر یہ سچ ہے تو یہ انتہائی قابل ذکر بات ہے۔

https://twitter.com/x/status/1608889701162942466
عادل راجہ نے دوبارہ رپلائی کرتے ہوئے لکھا کہ میرے سورسز بتا رہے ہیں کہ اس پر گفتگو ہوئی مگر فیصلہ ہوا کہ اس پر آگے نہیں بڑھا جائے گا، کیوں کہ عوام ردعمل شدید ہو سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1608949949454241793
ایک رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹ نے 1.7 ارب ڈالر کے اخراجات کا بل منظور کیا گیا تھا جبکہ پاکستان کیلئے بھی 4.3 ارب ڈالر کی امداد منظور کی تھی جس میں سے 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز اسامہ بن لادن کا پتہ چلانے میں امریکہ کو مدد دینے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی اور الزامات سے بری کرنے کے بعد امریکی وزیر خارجہ متعلقہ کمیٹی کو رپورٹ دینے تک روک لیے جائیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آج تک جتنی بھی امریکی امداد آئی وہ کرپٹ جرنیلوں اور کرپٹ حکومتوں نے آپس میں بانٹ لی عوام کا تو اس میں کوئی فائدہ نہیں ہوا
 

Zulu67

Senator (1k+ posts)
F what a Zionist controlled empire of Satan says, execute this kunjur traitor now Pakistan, broadcast it live on PTV, with Commentary from That midget at Jew O news. Disgusting.
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ امریکی ٹٹو جنرل ہیں۔ امریکہ پاد مار دے تو انکا سانس نکل جاتا ہے۔ شکلیل آفریدی کو بھی بھگا دینگے چاہے عوام کچھ بھی بولے۔ آج تک انکو عوام کا کوئی فرق نہیں پڑا، آج کیوں پڑے گا
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
PHELAY ZARDARI SUB PAY BHARI THA, UB EK AFRIDI SUB PAY BHARI!!!UNITED KINGDOM OF BAJWA!!
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ کے پہلے ہی اتنے پیسے امپورٹڈ حکومت بنانے میں خرچ ہو گئے اب ان کے ہاں بھی پیسے کی کمی ہے وہ ایسی ہی شرطیں لگائیں گے جو پوری کریں تو امپورٹڈ کی عزت رہے نہ سہولت کاروں کی
 

Masud Rajaa

Siasat member
It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو پھانسی دیکر اسکا ٹنٹنا ہی ختم کردو

Kash itni himmat hoti hamaray idaron mayn, yeh bari baat hay k abhi tak Amreeka ko diya nhi hay, shayad aisay hi kisi time k liye rakha howa tha k kisi deal mayn dayn gay takaay 4 dollar tou mil jayen. Afridi jayega, amreeka issay lay k jayegga aur lumber1 khud special arrangemant karkay isko dayga, jesay raymond davis k liye kiya tha, wo ghatya Pasha khud court tak mayn betha howa tha k zara bhi oonch neech na ho sakay, ghulami ki inteha hay, lakin bus uskay sillay mayn aj Pasha amreeka mayn think tank k sath betha howa hay, yani hamara aik lumber1 ka head, jiskay pass na jaany kitni info hogi, jakay aim foreign security think tank mayn job krta hay aur ksi ko koi masla nhi, jabkay yahan chotay chotay employees ko court marshal kerdetay hayn k ji tumhari gun kesay chori hogai