کل امریکی کانگرس مین بل پیش ہوا تو ہمارا فارن آفس کیوں نہیں بولا، وزیرخارجہ یا شہباز شریف کیوں خاموش ہے کیونکہ یہ ڈرتے ہیں بل کہتا ہے پاکستان میں آمریت ہے تو آپ بتائیں اس وقت پاکستان میں لوگوں کو نہیں اٹھایا جا رہا، سیاسی ورکرز اور صحافیوں کو اغواء نہیں کیا جا رہا
https://twitter.com/x/status/1904921775563038774
https://twitter.com/x/status/1904921775563038774
Last edited by a moderator: