Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آج ہمارے سامنے انتظار پنجوتہ کا ایک وحشت زدہ چہرہ ہے جس حالت میں اور جس ڈرامے میں انہیں بازیاب کیا گیا، وہ ہمیں یہ بتاتاہے کہ ہم اس ملک میں غلام ہیں، ہماری زندگیوں کیساتھ کچھ بھی کھلواڑ ہوسکتا ہے، بازیابی جھوٹ پر مبنی ایک کہانی ہے۔ اصل اغواء کار کون ہیں ہم سب جانتے ہیں بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1852995618786152774
https://twitter.com/x/status/1852995618786152774