امریکی سینٹرل کمانڈ نے پاکستان کے سپ سالار جنرل سید عاصم منیر کو انتہا پسندی و دہشتگردی کے خلاف توانا آواز قرار دیتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا,امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے سینٹ کام نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی پیشہ وارانہ اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا.
انہوں نے کہا پاکستان کے سپہ سالار کو ایسے لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے۔
جریدے میں شائع مضمون میں آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نومبر 2022 میں پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے کوشاں ہیں، ان کی قیادت میں شدت پسند گروپوں کے خلاف وسیع فوجی آپریشن ہوئے جن میں 22 ہزار 409 انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز بھی شامل ہیں، ان آپریشنز کے نتیجے میں 398 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
مضمون میں لکھا گیا کہ جنرل عاصم منیر نے اپنے طرز قیادت سے واضح کیا دہشتگردوں کو ریاست کی رٹ کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہوگا، پاکستان دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کو ختم کرے گا، علاوہ ازیں جنرل عاصم منیر ففتھ جنریشن وارفیئر سے درپیش چیلنجز کو تسلیم کرتے ہیں اور پاکستان کی خودمختاری کے لیے فوج کو تیار رہنے پر زور دیتے ہیں۔
جریدے میں لکھا گیا ایرانی میزائل حملوں کے بعد پاکستان نے ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا,جریدے نے جنرل عاصم منیر کے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور گرین پاکستان انیشیٹو جیسے اقدامات کے ساتھ تعاون کی تعریف کی, آرمی چیف کے اقلیتوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کو سراہا,انہوں نے کہا جنرل عاصم منیر ملک میں مذہبی ہم آہنگی اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیتے ہیں اور اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔
امریکی جریدے نے مزید لکھا جنرل عاصم منیر کے دور میں امریکا جیسے ممالک سے پاکستان فوجی اور سفارتی تعلقات کی مضبوطی اور مختلف ممالک کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں ان کی قابل تعریف ملٹری ڈپلومیسی ہے جبکہ اندرونی چیلنجوں سے نمٹنا، افواج کی پیشہ وارانہ مہارت اور قوم کے ساتھ باہمی ربط ان کے مستقبل کے ویژن کا عکاس ہے۔
ماہرین کے مطابق جریدہ مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے خطے میں فوجی اہلکاروں کیلئے ایک بین الاقوامی فورم کے طور پر ریاست ہائے متحدہ کی مرکزی کمان سینٹ کام کے زیرنگرانی شائع کیا جاتا ہے، اس جریدے میں شائع ہونیوالے مضامین خالصتاً فوجی نوعیت کے ہوتے ہیں اور ان کی اہمیت تسلیم شدہ ہے,کوئی شک نہیں جنرل عاصم منیر نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیے اقدامات کیے، انہوں نے قوم کو یکجا کرنے اور ملکی معاشی صورتحال بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

acha g ye nahi likha in k door me inssani haqooq ki sub se zaida pamali hoi ye nahi likha k sub se zaida army ka image in ki door me kharab huwa awam k nazro me ye nahi likha k in k logo ne kis trha election choori kar k ek ghair awami hukumat bnai hairat hai sub acha acha likha ya paise dy k lhikwaya gaya qasam Allah pak ki agar sari dunya k pakistnayo se refendem karwa lo k hamare sipha salar kitne awam dost hai tu app ko pata chal jai ga k ye kia image rahkte hai baqi sub beqar ki baty hai
امریکی سینٹرل کمانڈ نے پاکستان کے سپ سالار جنرل سید عاصم منیر کو انتہا پسندی و دہشتگردی کے خلاف توانا آواز قرار دیتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا,امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے سینٹ کام نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی پیشہ وارانہ اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف بھی کیا.
انہوں نے کہا پاکستان کے سپہ سالار کو ایسے لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے۔
جریدے میں شائع مضمون میں آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نومبر 2022 میں پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے کوشاں ہیں، ان کی قیادت میں شدت پسند گروپوں کے خلاف وسیع فوجی آپریشن ہوئے جن میں 22 ہزار 409 انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز بھی شامل ہیں، ان آپریشنز کے نتیجے میں 398 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
مضمون میں لکھا گیا کہ جنرل عاصم منیر نے اپنے طرز قیادت سے واضح کیا دہشتگردوں کو ریاست کی رٹ کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہوگا، پاکستان دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کو ختم کرے گا، علاوہ ازیں جنرل عاصم منیر ففتھ جنریشن وارفیئر سے درپیش چیلنجز کو تسلیم کرتے ہیں اور پاکستان کی خودمختاری کے لیے فوج کو تیار رہنے پر زور دیتے ہیں۔
جریدے میں لکھا گیا ایرانی میزائل حملوں کے بعد پاکستان نے ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا,جریدے نے جنرل عاصم منیر کے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور گرین پاکستان انیشیٹو جیسے اقدامات کے ساتھ تعاون کی تعریف کی, آرمی چیف کے اقلیتوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کو سراہا,انہوں نے کہا جنرل عاصم منیر ملک میں مذہبی ہم آہنگی اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیتے ہیں اور اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔
امریکی جریدے نے مزید لکھا جنرل عاصم منیر کے دور میں امریکا جیسے ممالک سے پاکستان فوجی اور سفارتی تعلقات کی مضبوطی اور مختلف ممالک کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں ان کی قابل تعریف ملٹری ڈپلومیسی ہے جبکہ اندرونی چیلنجوں سے نمٹنا، افواج کی پیشہ وارانہ مہارت اور قوم کے ساتھ باہمی ربط ان کے مستقبل کے ویژن کا عکاس ہے۔
ماہرین کے مطابق جریدہ مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے خطے میں فوجی اہلکاروں کیلئے ایک بین الاقوامی فورم کے طور پر ریاست ہائے متحدہ کی مرکزی کمان سینٹ کام کے زیرنگرانی شائع کیا جاتا ہے، اس جریدے میں شائع ہونیوالے مضامین خالصتاً فوجی نوعیت کے ہوتے ہیں اور ان کی اہمیت تسلیم شدہ ہے,کوئی شک نہیں جنرل عاصم منیر نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیے اقدامات کیے، انہوں نے قوم کو یکجا کرنے اور ملکی معاشی صورتحال بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
میگزین کا سکین لگائو ! دنیا کا ذلیل ترین جھوٹ ، دنیا کے ذلیل ترین اور نالائق " ڈسیور" کے لیئے، اصل میں یےتریسٹھ ڈیموکریٹ کے اس خط کو چھپانے کی بھونڈی کوشش کررہے ہیں جس میں انہوں نے اس بے غیرت پے پابندی لگانےکی ڈیمانڈ کی ہے