انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Mocha7

Minister (2k+ posts)

انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ​

821197_44554755.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔

اسلام آباد میں ’انصاف کی رسائی سب کے لیے‘ کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ خواتین کی ہرشعبے میں نمائندگی ضروری ہے۔
جسٹس قاضی فائز کا کہنا ہے کہ خواتین کو ان کے حقوق آئین پاکستان نے دیئے ہیں، ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے نئے قوانین بھی لائے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر آنے والی خواتین کی کارکردگی مردوں سے بہتر ہوتی ہے، خواتین صرف مخصوص نشستوں پر نہیں براہ راست منتخب ہو کر بھی آسکتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ملازمت کے مقامات پر آئین خواتین کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، 5 سے 16 سال کے بچوں کو تعلیم لازمی حاصل کرنی چاہیے، قومی اسمبلی سمیت مختلف اداروں میں خواتین کیلئے مخصوص نشستیں ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین کوبہت حقوق دیئے ہیں، قرآن کا پہلا لفظ اقرا ہے جو مرد وخواتین میں تفریق نہیں کرتا، کسی خاتون پر جھوٹی تہمت لگانے پر اسلام اور ہمارے قانون میں قذف کی حد مقرر ہے۔

جسٹس قاضی فائز نے کہا ہے کہ ہم اپنی ثقافت کے مثبت پہلوؤں کو کبھی کبھی بھول جاتے ہیں، دین میں علم کا حصول مرد کے ساتھ خواتین بھی فرض کیا گیا ہے۔

یاسمین راشد، ریحانہ ڈار، قیصرہ الہیٰ، سمیرا الہیٰ، ایمان طاہر، عالیہ حمزہ، روبا ڈار، کوثر بھٹی، صبا دیوان، راشدہ طارق، مصباح واجد، سیمابیہ طاہر کو عوام نے براہِ راست ہی منتخب کیا تھا۔ لیکن جو ہوا وہ سب کو علم ہے، عدالتِ عظمیٰ کے سوا
https://twitter.com/x/status/1807077713275986159
https://twitter.com/x/status/1807019180950241494
 
Last edited by a moderator:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
چیف صاحب یہ بھاشن اس قوم نے بہت سن لیئے لیکن آپ بھی پاکستانیوں کو انصاف فراہم کرنے کی بجائے اس رجیم کا حصہ بنے ہوئے ہیں جو اس ملک کو تو لوٹ ہی رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ عدلیہ کو مینیج بھی کر رہے ہیں ایک عوامی لیڈر اڈیالہ میں جھوٹے کیسز میں بند ہے قوم کی بیٹیاں جھوٹے مقدمات میں بند ہیں اور آپ کی ناک تلے ججز غیر قانونی ریمانڈ پر ریمانڈ دے رہے ان کے اس ظلم کا ازالہ کون کرے گا ہمیں پتہ ہے کہ اس رجیم کے سارے کردار اس ملک سے بھاگ جائیں گے عوام آپ سب کی قبریں بھی اس پاک دھرتی پر برداشت نہیں کرے گی اگر تھوڑا بہت ایمان بچ گیا ہے تو نو مئی کے ڈرامے میں قید سب لوگوں کو رہا کروائیں اور جوڈیشنل کمیشن بنا کر اس ڈرامے کے تمام کرداروں کو سزائے موت دیں
 
Azpir

MPA (400+ posts)

انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ​

821197_44554755.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔

اسلام آباد میں ’انصاف کی رسائی سب کے لیے‘ کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ خواتین کی ہرشعبے میں نمائندگی ضروری ہے۔
جسٹس قاضی فائز کا کہنا ہے کہ خواتین کو ان کے حقوق آئین پاکستان نے دیئے ہیں، ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے نئے قوانین بھی لائے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر آنے والی خواتین کی کارکردگی مردوں سے بہتر ہوتی ہے، خواتین صرف مخصوص نشستوں پر نہیں براہ راست منتخب ہو کر بھی آسکتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ملازمت کے مقامات پر آئین خواتین کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، 5 سے 16 سال کے بچوں کو تعلیم لازمی حاصل کرنی چاہیے، قومی اسمبلی سمیت مختلف اداروں میں خواتین کیلئے مخصوص نشستیں ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین کوبہت حقوق دیئے ہیں، قرآن کا پہلا لفظ اقرا ہے جو مرد وخواتین میں تفریق نہیں کرتا، کسی خاتون پر جھوٹی تہمت لگانے پر اسلام اور ہمارے قانون میں قذف کی حد مقرر ہے۔

جسٹس قاضی فائز نے کہا ہے کہ ہم اپنی ثقافت کے مثبت پہلوؤں کو کبھی کبھی بھول جاتے ہیں، دین میں علم کا حصول مرد کے ساتھ خواتین بھی فرض کیا گیا ہے۔

Rangbazi check Karo is ki... Kamal mulk ha yar. Jo jitna bara Rangbaz or harami ha utni hi bari kursi pe baitha ha. Confirmed Banana Republic
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂When actions don't backup the words.

Court mein insaaf ki maa behen ker ke bahir aa ker insaf per bhashan deta hai. Typical boot polishiya patwari
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
Kyun?!? Because he doesn't greet Niazi & PTI with "good to see you"?

😂🤣

images
Don't forget that the same Supreme Court justice was responsible for opening the courts at midnight for Khan's vote of no confidence.
Besides, he used to greet everyone with the same respect.
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
Kitna pyara Aadmi hai....

images

🤣🤣
Nawaz Badmash promoted this fraud Qazi from being a lawyer directly to Quetta's High Court CJ.
The same Asshole also stopped the proceedings of the open & shut case of the Hudaybia paper mill case & in return, Sharif Badmash gifted him London properties which this corrupt couldn't provide a single piece of evidence or money trails of his properties.
 
dialogue-between-chief-justice-umar-ata-bandial-imran-khan-in-supreme-court.jpg

🤣🤣