انور مقصود نے سوشل میڈیا پر وائرل نیوی سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

فون آرہے ہیں کہ مجھے اٹھا کر لے گئے، انور مقصود نے معاملے کی وضاحت کردی


معروف ادیب اور طنز و مزاح کے مصنف انور مقصود نے سوشل میڈیا پر چلنے والی اغوا کی خبروں پر وضاحت جاری کردی ۔

عالمی اردو کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے معروف ادیب انور مقصود نے اپنے اغوا اور شہیدوں کا مذاق اڑانے سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے شدید حیرت کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا میں ستر سال سے لکھ رہا ہوں اور شہیدوں کا مذاق اڑانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، شہیدوں کی قربانیاں ہمارے لیے مقدس ہیں۔

انور مقصود کا کہنا تھا، کل رات سے میرے رشتہ داروں کے پاس دنیا بھر سے فون آرہے ہیں کہ کیا یہ خبر سچ ہے کہ انور کو اٹھا لیا گیا ہے؟

نہوں نے وضاحت کی کہ میں ان کے لیے لکھتا ہوں جنہوں نے اپنی جانیں قربان کیں اور اگر میری کسی بات سے کسی کو دکھ پہنچا ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ زندوں کے بارے میں کچھ کہہ دیتا ہوں مگر آئندہ ایسا بھی نہیں ہوگا۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ الفاظوں کے چناو کا مسئلہ تو ہوسکتا ہے لیکن انور مقصود صاحب کی جذبہ حب الوطنی پر کوئی شک نہیں ہے ۔
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
This is called subtle humor… he said what he wanted to say, people understood what he is saying, and Armed forces got their apology… all parties are happy (smart and stupid)
This is no time to swing like a pendulum.
He should stay firm on his point of view.
 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
یہ خبیث شیطان ہمیشہ ایسا ہی کرتا ہے
اوے منافق انسان - سیدھا ڈٹ کھڑا ہو اپنے سٹانس پر
کیوں اپنے کیے کارناموں پر بعد میں اچھا بننے کے چکر میں مٹی ڈال دیتا ہے


https://twitter.com/x/status/1865799363769057461
ادبی میلوں کے منتظمین نے ایک سستا جگت باز رکھا ہوا ہے جو ہر جگہ اپنا یوتھیاپا دکھانے کے لیے بے تاب رہتا ہے۔ سفید جھانٹوں والے چوتیا بابے کوذرا شرم نہیں آتی
GeIaEYnXAAAQzIm
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
ماں نے یہ سوچ کے پیدا کیا تھا کہ بڑا ہو کے کچھ بن کے اپنے ماں باپ کا نام روشن کرے گا
بیٹا بڑا ہو کے مریم صفدر کا گوبر اٹھانے والا بن گیا
لکھ دی لعنت تیرے جمن تے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسطرح تو تیرے بیشرم باپوں نے بھی کئی مرتبہ کہا کہ انکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن سیاست نہیں چھوڑ رہے۔۔ انہیں سب حلال ہے
 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
kasoor tera nahi

دلچسپ مکالمہ(ہنسنا منع ہے)

منتظم پی ٹی آئی : وہ ہمارا یوتھیا سپورٹر سرکش /عمرامین کہاںﮨﮯ

یوتھیا : سر وہ مر گیا

منتظم پی ٹی آئی: کیسےمر گیا ؟

یوتھیا : سر دب کے مر گیا

منتظم پی ٹی آئی: کس کے نیچے دب کے مرگیا ؟

یوتھیا:سر ٹٹوں کے نیچے دب کے

منتظم پی ٹی آئی : ٹٹوں کے نیچے کیسے دب گیا؟

یوتھیا: ٹٹے اٹھانے کے پیسے ملتے تھے اٹھا رہا تھا کافی بھاری تھے دب کے مر گیا

 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ادبی میلوں کے منتظمین نے ایک سستا جگت باز رکھا ہوا ہے جو ہر جگہ اپنا یوتھیاپا دکھانے کے لیے بے تاب رہتا ہے۔ سفید جھانٹوں والے چوتیا بابے کوذرا شرم نہیں آتی
GeIaEYnXAAAQzIm
Woe suchh orr haq baat kurta hae 100%.

Tumhein sumujh nahee ayae gaa tumharae dill orr demagh pae iblees permanently baehtaa huwa hae.
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
یہ خبیث شیطان ہمیشہ ایسا ہی کرتا ہے
اوے منافق انسان - سیدھا ڈٹ کھڑا ہو اپنے سٹانس پر
کیوں اپنے کیے کارناموں پر بعد میں اچھا بننے کے چکر میں مٹی ڈال دیتا ہے


https://twitter.com/x/status/1865799363769057461
اس نے یہ چالاکیاں ن لیگ سے سیکھی ہیں
نونیے ماسٹر ہیں اس فن میں
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
یہ خبیث شیطان ہمیشہ ایسا ہی کرتا ہے
اوے منافق انسان - سیدھا ڈٹ کھڑا ہو اپنے سٹانس پر
کیوں اپنے کیے کارناموں پر بعد میں اچھا بننے کے چکر میں مٹی ڈال دیتا ہے


https://twitter.com/x/status/1865799363769057461

ایک وقت تھا جب اسحاق دار نے ایک لمبی تحریر لکھی جس میں اس نے اچھے طریقے سے گنوایا کے اس نے کیسے نواز شریف کے لئے حرام کا بندوبست کیا . اور اس تحریر پہ اس نے دستخط کئے
کیسے شریف خاندان کے کلرک سے اٹھ کے سمدھی بن گیا .

مشرف نے جو ڈنڈا تنا ، اس کی وجہ سےڈار اپنے سمدھی کو بیچ گیا .
اور جب مشرف گیا ، تو ایک دم ستی ساوتری بن گیاکہ یہ سب تو گن پواینٹ پہ لکھوایا گیا تھا .

تو تیرے خیال میں پچاسی سالہ انور مقصود ایک سادہ سی بات نہیں کر سکتا ؟ اور بندوق سے نہیں ڈر سکتا ؟

ذلالت تیرا مقدر بن گیے ہے . شاید لے کے ہی پیدا ہوا تھ
ا .​
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
یہ بڈھا اخیر عمر میں واہ واہ کے چکر میں ذلیل ہوتا رہتا ہے، پاکستان میں دانشوروں کے نام پر بھی کچرا ہی بھرا پڑا ہے۔
O chotye ,,,, ye budha tera baap hey bigho bigho ker marta hey jo kehna chata hey keh deta hey .... zalil ker ke mazrat ker li ....
 

Back
Top