Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1915373960910274630
بھارت کے ہائی کمیشن کی تعداد کم کی جارہی ہے۔۔پاکستان کی ائیر سپیس بھارتی ائیرلائنز کیلئے بندہوگی ۔۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار
ہمارا پانی بند کیا گیا تو جنگ تصور ہوگی ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
انڈیا نے کوئی قدم اٹھایا تو سخت جواب دیں گے، وزیر دفاع۔
ہم اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں، وزیر دفاع۔
دہشتگردی کی زندہ مثال کلبھوشن کی شکل میں موجود ہے، وزیر دفاع۔
انڈیا پاکستان میں دہشتگردی میں کسی نہ کسی طرح ملوث ہے، وزیر دفاع۔
انڈیا غیر اعلانیہ جنگ ہمارے ساتھ لڑ رہا ہے، وزیر دفاع۔
ہم کسی عالمی دباؤ میں آنے والے نہیں، وزیر دفاع۔
https://twitter.com/x/status/1915370307902414908 https://twitter.com/x/status/1915284319855341595 https://twitter.com/x/status/1915379124002029572
آج ہم نے سود سمیت حساب برابر کیا ہے۔ہم نے بھارتی بیانات پر دگنا بڑھ کر جواب دیا
https://twitter.com/x/status/1915613154341511350
Last edited by a moderator: