Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اردلی حکومت انڈیا کے خلاف ایک بیان جاری کرنے میں ناکام رہی،آپ انڈیا کو پاکستان تحریک انصاف سمجھ کر ہی جواب دیں لیکن کچھ بولیں تو صحیح، عالیہ حمزہ
"میں اردلی حکومت کو کہوں گی کہ صرف یہ سوچ کر انڈیا کو جواب دیدیں کہ سامنے پی ٹی آئی کے کارکن کھڑے ہیں۔ "۔عالیہ حمزہ
آپ کے سرحدوں پر جانے کا وقت آ گیا ہے ہم سے لڑنا چھوڑیں ہمیں گرفتار کرنا چھوڑیں اندرونی لڑائی بعد میں ہوتی رہے گے۔ چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ
https://twitter.com/x/status/1916783807400694077
اردلی حکومت فیصلہ کر لے کہ اندرونی لڑائی لڑنی ہے یا سرحدوں پر لڑائی لڑنی ہے ہم وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جب بھی پاکستان کی بات آئے گی ہر صفحہ اول دستہ میں شامل ہوں گے۔ عالیہ حمزہ
https://twitter.com/x/status/1916783127646601658