Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بیرسٹر گوہر خود کوآرڈینیٹر ہیں اور وہ استحقاق رکھتے ہیں کہ وہ موقع پر بھی نام دے سکتے ہیں، لیکن دیگر سے پارٹی نظم و ضبط کے مطابق سوال جواب ہوں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1909699660479873039
ان لوگوں کو ضرور بتانا پڑے گا کہ ان 4 لوگوں کو کہاں سے پیغام آیا کہ تم پہنچ جانا ہم تمہیں اندر بجھوا دیں گے؟ جب خان کی بہنیں باہر بیٹھی ہیں تو یہ کیوں گئے؟ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1909696858751971737