اورسیز یوتھیو کہا تھا ناں - مار خور کا شکنجہ بڑا سخت ہے- لو اب بھگتو

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
discover-majestic-isi-markhor-striking-symbol-strength-resilience-national-pride-as-pakistan-s-national-animal-323381323.jpg

اورسیز یوتھیو کہا تھا ناں - باز آجاؤ- مار خور کا شکنجہ بڑا سخت ہے- لو اب بھگتو
مارخور نے اس یوتھیےکی پوسٹ ڈیلیٹ کروا کے اسکا یو اے ای کا ویزہ کینسل کروادیاگیا ھے
یہ بیوقوف ملک کےترسیلات زر بندکروانے کےچکرمیں اپنے بنڈ بند کروا بیٹھا
میں یہ کل لکھ چکاہوں اورسیز یوتھیے خصوصا" گلف اور عرب ممالک میں اگر کوئی یوتھیا ایسی بیوقوفی کر ے گا تو فوراً پکڑا جائے گا
اب بھی وقت ہے سدھر جاؤ- ایک نشئی کے بہکاؤے میں آ کر کیوں اپنا مستقبل تباہ کرنے پر تلے ہو ؟


37Il6De2_400x400.jpg


MARKHOR
والد کا نام: ---- خان
محلہ: --- کالونی، کامونکی، گوجرانوالہ
بھائی: اویس آپکی پوری تفصیلات مارخور کے پاس آ چکی ہیں۔
ٹویٹس کو ڈیلیٹ کر دیں اور آئندہ ملک اور فوج کے خلاف مت جائیں
Gf0iYmsXoAA3_EJ

Gf0iYSmW8AA2tZR




 

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
یوتھیے بنیادی طور پر بیوقوف ہوتے ہیں یہ عرب کنٹری میں رہ کر بھی وہاں کے قانون سمجھ نہیں پاتے۔۔۔ وہ اس معاملے میں بہت سخت ہیں
ایسے بیوقوف لوگ ہیں جو چند لائک کے لئے اپنے فیوچر سے کھیل جاتے ہیں
چند لائک کے چکر میں اپنی پھڑوا بیٹھا یہ پاگل
giphy.gif
 

Back
Top