Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
براہ راست نشریات کا فائدہ یہ رہا کہ ناظرین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ کون سا جج مہذب رہا اور منطقی گفتگو کرتا رہا اور کون سا جج ایسا تھا جس کے دماغی خلل نظر آئے۔ کون وکیلوں سے بد تمیزی کرتا تھا اور کس کے منہ سے جھاگ نکلتی تھی۔ خط لکھنے میں اور ٹی وی پر دیکھنے میں بہت فرق ہے
https://twitter.com/x/status/1839408963290546202
یہ کبھی ہوا کہ کہ اک عام آدمی ڈونٹ بیچنے والا پورے ملک کا محور بن جائے۔ یہ اسی طرح ہے جیسے انقلاب فرانس کی پھانسی شدہ ملکہ کا محاورہ مشہور ہے کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ لوگوں کے پاس روٹی نہی تو انہوں نے کہا کیک کیوں نہی کھاتے۔ سوال اس بد تمیز ڈونٹ والے کا نہی۔ سوال یہ ہے کہ اس طرح کے نالائق اس طرح کے سوال کیوں کرتے ہیں۔
پھر معاشرے کے اک بڑا حصہ ان کو ہیرو مانتا ہے اور وہ ٹاپ ٹرینڈ بن جاتے ہیں۔ یہ اشرافیہ کے لیے کیا خطرے کی گھنٹیاں ہیں۔ اور ان حکمرانوں کے لیے بھی جو سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے پاگل ڈونٹ فروش کا زہن آسانی سے بدل لیں گیں۔ یہ پی ٹی وی سے نہی ہو گا۔ اور نہ ہی سرکاری اشتہاروں سے۔ نہ ہی میڈیا کنٹرول سے۔ گیم آگے جا چکی۔ شائد زور کو بجائے عقل لڑانا استعمال کر لیں۔
https://twitter.com/x/status/1839455269186597029
یہ اتفاق نہی لگتا کہ حکومت اور فائز عیسی اک پیج پر ہیں۔ جس طرح سے حالیہ قانون بنے اور چیف جسٹس نے ان کے زریعے ساتھی ججوں کو کھڈے لائن لگایا اور اپنی مرضی کی بینچ فکسنگ کی ترکیب نکال لی۔ یا ہم بیوقوف ہیں یا قاضی بہت سمجھدار ہے۔ یہ سالا ڈونٹ والا!!
https://twitter.com/x/status/1839425405385871555
جو ایک چیز کرسٹیز ڈونٹس کو نظر آ گئ۔ کیا باقی ملک کو نظر نہی آ رہی۔ یہ اک پیج نہی رہا بلکہ ڈونٹ کے نیچے کا پیج بن گیا۔ ستیاناس ہو اس ڈونٹ والے کا۔ سارا معاشرہ اور تہزیب ختم کر دی۔ ایسے بھی کبھی کیا جاتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1839437656150749286
اور یہ کہنا کہ جمہوریت ان کی وجہ سے پروان چڑھی اور اعلی انتخابات کروانے پر وہ یہ امید رکھتے ہیں کہ ساری قوم کو ان کا شکر گزار ہونا چاہیے۔ شائید پہلے غازی ہوں گیں جنہیں نشان حیدر کی امید ہے۔ ان کی یادداشت کمزور ہے یا ہماری۔ نوے دن میں الیکشن کروانے کے آڑے کون آتا رہا۔ ویسے وہ ساتھی جج بھی تھے جن کی آج بے عزتی ہو رہی ہے۔ پھر آخری دن تک لٹکایا اور آٹھ فروری کے انتخابات ایسے طریقے سے کروانے میں معاونت کی کہ عدلیہ کی بجائے انتظامیہ کرے گی۔ پھر بلی کا فیصلہ تو ان کو یاد ہی نہی۔ جہاں سے خرابی شروع ہوئ۔
https://twitter.com/x/status/1839406836513980630
او تیرا ستیاناس ہو ڈونٹ والے۔ کرسٹیز ڈونٹس ساری تہذیب خراب کر دی۔ لندن کے بعد کیا اب شرفا اپنے ملک میں بھی مارکیٹ نہی جا سکتے۔ کیا گھر میں بھیٹھیں رہیں۔ شریف تو لندن چلے جاتے ہیں یہاں والے نونیے کیا کریں گے؟
کیا یہ ملک تم جیسے گھٹیا لوگوں کے لیے بنایا گیا تھا جو جھنڈے والی گاڑی کی عزت نہ کریں۔ پہلی بھی تم کو تھانے میں چھتر لگواتے تھے اور آئندہ تمہارے ساتھ مزید برا سلوک ہو گا۔ یو گھٹیا ڈونٹ سیلزمین۔ آگے گوجرانوالہ میٹنگ میں ن لیگ والا کہ رہا تھا کہ ہم شادیوں پر نہی جاتے صرف جنازوں پر جاتے ہیں کیونکہ لوگ جنازوں پر گالیاں نہی نکالتے۔ کیا گند ڈال دیا ہے ان لوگوں نے۔ بد تمیز ڈونٹ بیچنے والے چیپ لوگ
https://twitter.com/x/status/1839442509207932967
گل بہت ودھ گئی ہے مختاریا۔
عامر متین کی اکثر پیشن گوئیاں سچ ثابت ہوتی ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کے خط کے بعد عامر متین صاحب نے خبر دی تھی کہ اب انکے خط کا جواب آئے گا اور وہی ہوا جواب آگیا اور جواب سنگین ترین الزامات سے بھرپور ہے۔
جسٹس منصور کا خط آئین و قانون کے دائرے میں تھا انکو جواب سیدھا سیدھا چاقو چھریوں کی زبان میں دیا گیا۔
خط کے مندرجات تفصیل سے عامر متین صاحب نے بتا دیئے
https://twitter.com/x/status/1839395500505854414

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/x1MOFZk.jpeg